میرا ڈیرہ غازی خان
میں نے، میرا ڈیرہ غازی خان کے نام سے ایک علاقائی بلاگ ترتیب دے رہا ہوں، جس میں ڈیرہ غازی خان اور سرائیکی وسیب کے حوالے سے معلومات اور دیگر مواد رکھا جائے گا، یہ بلاگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اس میں مزید تبدیلیاں کرنا باقی ہیں۔ دوستوں سے گذارش ہے کہ اس لنک کو اپنے بلاگ اور ویب میں معمولی سی جگہ کے ساتھ ساتھ اپنے قیمتی مشوروں سے بھی آگاہ کریں ۔۔۔۔ شکریہ
3 comments:
اچھا خیال ہے ۔ ڈی جی خان چونکہ ملتان کے علاقے میں ہی آتا ہے تو کیوں نا لنک ایکسچینج کر لیں؟ ملتان آن لائن دیکھی ہے آپ نے؟ http://multan.bayaaz.com
4/08/2008 03:01:00 AMقدیر احمد's last blog post..Beautiful Scene of Rainbow In Multan
ہممم لنک ایکسچینج والی بات مناسب تو نہیں، آپ ویسے ہی کہہ دیں، بہرحال میں نے ملتان آن لائن کا لنک دے دیا ہے۔
4/08/2008 11:10:00 PMکیا حال ھِن ، بھراواں دے ، میں ڈیرےوال۔کام دا اڈمن ھاں ، اے ویب سإٹ ڈیرہ اسماعیل خان دے بارے اَچ ھَ ، ٍودیں ڈیرے جاڑے شہر ھِن ، اساں اپنے سإٹس دے لِنک ایکسچنیج کروں تاں وٍھی خُشی دی گالھ ھوسی ۔
2/06/2009 09:27:00 PMفاروق
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔