02 June, 2008

لوکل کالز فری

پی ٹی سی ایل نے رات 11 بجے سے لیکر صبح چھ بجے تک تمام لوکل کالز فری کرنے کا اعلان کردیاہے جس کے تحت یہ سروس آج (اتوار) یکم جون سے شروع ہوگی۔ پی ٹی سی ایل کے ایس ای وی پی کمرشل ڈاکٹر صادق الجادرکے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب کے بعد پی ٹی سی ایل نے گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیکج ‘ ملک بھر میں لوکل کالز ‘ کم سے کم کال ریٹس ‘ کم سے کم لائنٹ‘ بہترین سروس مہیا کرنے میں اہم اقدامات کئے۔ بحوالہ روزنامہ جنگ


 

4 comments:

راشد کامران نے لکھا ہے

یعنی سو چوہے کھا کے بلی حج پہ چلی ۔۔ فری وہ بھی رات 11 بجے سے 6 بجے تک ۔۔

راشد کامران's last blog post..کتنے آدمی تھے ۔۔۔

6/02/2008 12:20:00 PM
تزک نگار نے لکھا ہے

ان فون کمپنیوں کے سارے پیکج گرل فرینڈ بوائے فرینڈ والوں کے لیے کیوں‌ہوتےہ یں؟

6/02/2008 02:58:00 PM
اجمل نے لکھا ہے

رات گیارہ سے صبح چھ تک کیا چمگادڑوں کے پاس پی ٹی سی ایل کے کنکشن ہیں ؟
پی ٹی سی ایل نے صبح چھ سے رات نو بجے تک لوکل کال کا دورانیہ پانچ منٹ سے کم کر کے دو منٹ کر دیا ہوا ہے اور رات میں باقی وقت چار منٹ

اجمل's last blog post..مصالحوں کی ملکہ

6/02/2008 04:49:00 PM
حجاب نے لکھا ہے

http://shab.urdutech.net/2008/06/18/tag/ آپ کو ٹیگ کیا ہے رپلائی کریں ۔

6/18/2008 08:12:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب