قوم کے لئے خوشخبری
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صدر مشرف آج دوپہر ١ بجے قوم سے خطاب کر رہے ہیں جس میں وہ اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ قوم کے لئے ایک خوشخبری اور بھی ہے کہ باخبر اطلاعات کے مطابق صدر مشرف کے لئے اسلام آباد ائرپورٹ پر ایک طیارہ تیار کھڑا ہے، اپنے خطاب کے فوری بعد وہ اس میں سوار ہر کر نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو جائیں گے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔