حج مبارک
حج بیت اللہ ایک مقدس سفر اور اسلام کی افضل ترین عبادت ہے۔ وہ عازمین حج کتنے خوش نصیب ہیں جنہیں یہ سعادت حاصل ہوئی ہے۔ اللہ رب العزت اس مقدس سفر کے دوران اپنی رحمتیں نازل فرمائے، حج قبول فرمائے اور باعافیت وطن واپس لائے۔ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو حج کرنے کی استطاعت، مصمم ارداہ، خلوص نیت سے حج کرنے کی سعادت نصیب فرمائے اور صیحح معنوں میں اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
2 comments:
اٰمین
12/07/2008 06:31:00 PMآمین!!!
12/10/2008 01:10:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔