09 December, 2008

عید مبارک

ہماری طرف سے تمام عالم اسلام کو دلی عید مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لئے خوشیوں اور کامرانیوں کا پیغام لائے اور اللہ تعالٰی آپ کو ہر مصیبت اور دکھ سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین

8 comments:

میرا پاکستان نے لکھا ہے

آپ کو بھی عید مبارک

میرا پاکستان's last blog post..حج اور عید مبارک

12/09/2008 11:44:00 AM
دوست نے لکھا ہے

عید مبارک

دوست's last blog post..عید مبارک

12/09/2008 12:26:00 PM
ڈفر نے لکھا ہے

عید مبارک :)

12/09/2008 07:01:00 PM
محمد سعد نے لکھا ہے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
میری طرف سے بھی آپ سب کو عید مبارک۔

12/10/2008 01:09:00 AM
شکاری نے لکھا ہے

عید مبارک ۔

12/10/2008 01:28:00 AM
شعیب خالق بلوچ نے لکھا ہے

اسلام علیکم
جناب آپ کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

شعیب خالق بلوچ's last blog post..عید مبارک ہو

12/10/2008 05:54:00 AM
طارق راحیل نے لکھا ہے

عید کی مبارک باد قبول کیجئے
.-= طارق راحیل´s last blog ..گنڈاسنگھ کی سرحد =-.

11/30/2009 04:37:00 PM
ارتقاٗ حیات نے لکھا ہے

عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

9/03/2011 12:40:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب