05 March, 2009

سری لنکن ٹیم پر حملے کی سی آئی ڈی رپورٹ

سی آئی ڈی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں واضح طور پر اس حملے انڈین انٹیلی جنس ایجنسی 'را' کو ملوث کیا گیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں تمام دنیا جانتی ہے کہ یہ 'را' کا ہی کام ہے۔

2 comments:

امجد میر نے لکھا ہے

اسلام علیکوم
جنا ب متحرم آپ کو محلو م ھے کے پا کیستان میں دھشت گردی عروج پر ھے اور سیا ست دان اپنی اپنی لڑای لڑرے ھے حکومت میں بھی اتفاق نھیں ھے اس لیے ملک میں یر طرف افراتفری پھیلی ھوی ھے کوھئ بھی اپنے آپ کو محفوظ نھیں سمجتا ھے نفسانفسی کا عا لم ھے کاروبار بند ھورھے ھے مھنگاھی روز بروز بڑرھی ھے بجلی،گیس کی قیمتیں روز بروز بڑتی جا ری ھے لود شیڈنگ گھنٹوں گھنٹوں رتی ھے تو ملک میں بد نظمی تو ھوگی

3/05/2009 10:25:00 AM
What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » لبرٹی حملہ ۔ فیصلہ خود کریں نے لکھا ہے

[...] سے سٹیڈیم جاتے ہوئے ہو گا چنانچہ اس ادارے کے سربراہ ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل پولیس نے 22 مارچ کو تحریری طور پر مندرجہ ذیل اعلٰی عہدیداروں کو اس سے آگاہ کیا مرکزی [...]

3/05/2009 05:43:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب