15 April, 2009

برین اور فیلنگز

اُس کی بیوی ایک کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہے اور اُس کی حالت انتہائی خراب ہے۔ وہ اِس کے لئے خوراک کا انتظام کرنے گیا تھا لیکن واپسی پر اسے یہ خطرناک منظر دیکھنے کو ملا۔ وہ انتہائی بے چینی کی حالت میں جب تک اس کے پاس پہنچا اس کے باقی ماندہ سانسیں بھی ساتھ چھوڑ چکی تھیں۔ وہ افسردوہ ہے کیونکہ وہ اس سے بے پناہ پیار کرتا ہے۔ اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ کبھی ایسا منظر بھی اسے دیکھنا پڑے گا۔ اسے احساس ہے کہ اب وہ ہمیشہ کے لئے اس کا ساتھ چھوڑ کے جا چکی ہے۔ اب اُس کا بے جان جسم ہے اور اِس کی بے چین روح۔
ان تصویروں پر اور ان معصوم پرندوں کی فیلنگ پر آپ اپنے انداز میں تبصرہ کر سکتا ہیں۔




0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب