11 April, 2009

نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھادی جائے

اپنی زندگی پہ غور کریں
نماز جو ہم پہ فرض کر دی گئی

فجر بسترمیں
ظہر نوکری میں
عصر چائے میں
مغرب راستے میں
عشاء ٹی وی میں
جمعہ سونے میں
عید بازاروں میں

نہ درود نہ قرآن
یہ کیسا ہے مسلمان
پھر کہتے ہو کیوں نہیں ہے
اللہ ہم پر مہربان

تو نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھادی جائے






























1 comments:

تو نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھا&#1 نے لکھا ہے

[...] نماز پڑھا&#1 نماز پڑھو اس سے پ&#172... اپنی زندگی پہ [...]

9/06/2009 12:20:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب