04 June, 2009

بلاول بھٹو کی حیثیت

اس میٹنگ میں بلاول بھٹو زرداری کس حیثیت سے بیٹھا ہے اور اس کا اس میں کیا کردار ہے؟

4 comments:

بدتمیز نے لکھا ہے

شہزادہ جو ہوا۔

6/04/2009 05:54:00 PM
نعمان نے لکھا ہے

شاید آپ کو علم نہ ہو مگر بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا چئیرپرسن ہے۔ ان کی جماعت نے پاکستان کے چاروں صوبوں سے نشتیں حاصل کی ہیں اور قومی اسمبلی کی اکثریتی جماعت ہے۔ اس لحاظ سے ان کا اس میٹنگ میں بیٹھا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔

6/06/2009 08:06:00 AM
ظفر عباس نے لکھا ہے

نعمان کے لیے اصل جواب
اگر بے نظیر بھٹو شہید نہ کی جاتیں تو ٹھیک تھا۔ اسکے بعد اگر صرف چھ ماہ یا ایک سال بعد انتخاب ہوتے تو قوم کو علم ہو جاتا کہ وہ کس کو ووٹ دینے جارہے ہیں۔ یہ قوم کے جزبات سے کھیل کر ووٹ حاصل کیے ہیں۔ آج لاکھوں سندھی بھی اس وقت کو کوس رھے ھیں جب انھوں نے ان کو ووٹ دیا تھا۔
اگلے الیکشن میں معلوم ھوجایگا کہ انہیں کتنا چاھا گیا ھے۔

10/16/2009 09:07:00 PM
طارق راحیل نے لکھا ہے

میرا پاکستان نے ٹھیک کہا گھوڑا تیار ہورہا ہے۔۔
.-= طارق راحیل´s last blog ..اقبال کا آبائی مکان اقبال منزل =-.

11/10/2009 02:28:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب