شاید آپ کو علم نہ ہو مگر بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا چئیرپرسن ہے۔ ان کی جماعت نے پاکستان کے چاروں صوبوں سے نشتیں حاصل کی ہیں اور قومی اسمبلی کی اکثریتی جماعت ہے۔ اس لحاظ سے ان کا اس میٹنگ میں بیٹھا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔
نعمان کے لیے اصل جواب اگر بے نظیر بھٹو شہید نہ کی جاتیں تو ٹھیک تھا۔ اسکے بعد اگر صرف چھ ماہ یا ایک سال بعد انتخاب ہوتے تو قوم کو علم ہو جاتا کہ وہ کس کو ووٹ دینے جارہے ہیں۔ یہ قوم کے جزبات سے کھیل کر ووٹ حاصل کیے ہیں۔ آج لاکھوں سندھی بھی اس وقت کو کوس رھے ھیں جب انھوں نے ان کو ووٹ دیا تھا۔ اگلے الیکشن میں معلوم ھوجایگا کہ انہیں کتنا چاھا گیا ھے۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
4 comments:
شہزادہ جو ہوا۔
6/04/2009 05:54:00 PMشاید آپ کو علم نہ ہو مگر بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا چئیرپرسن ہے۔ ان کی جماعت نے پاکستان کے چاروں صوبوں سے نشتیں حاصل کی ہیں اور قومی اسمبلی کی اکثریتی جماعت ہے۔ اس لحاظ سے ان کا اس میٹنگ میں بیٹھا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔
6/06/2009 08:06:00 AMنعمان کے لیے اصل جواب
10/16/2009 09:07:00 PMاگر بے نظیر بھٹو شہید نہ کی جاتیں تو ٹھیک تھا۔ اسکے بعد اگر صرف چھ ماہ یا ایک سال بعد انتخاب ہوتے تو قوم کو علم ہو جاتا کہ وہ کس کو ووٹ دینے جارہے ہیں۔ یہ قوم کے جزبات سے کھیل کر ووٹ حاصل کیے ہیں۔ آج لاکھوں سندھی بھی اس وقت کو کوس رھے ھیں جب انھوں نے ان کو ووٹ دیا تھا۔
اگلے الیکشن میں معلوم ھوجایگا کہ انہیں کتنا چاھا گیا ھے۔
میرا پاکستان نے ٹھیک کہا گھوڑا تیار ہورہا ہے۔۔
11/10/2009 02:28:00 AM.-= طارق راحیل´s last blog ..اقبال کا آبائی مکان اقبال منزل =-.
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔