رونا تو یہی ہے، ڈائیریکٹر صاحب اگر جان پاتے کہ ایک انسانی ذندگی بچا کر وہ بغیر کسی عمرے اور حج کے جنت کے حقدار ٹہریں گے تو ایسے کتنے ہی گلو اپنی ماؤں کی گودوں میں کھیلا کرتے، ویسے مہرآپی نے نمونیہ کا ایک بہتریں علاج تجویز کیا ہے، بیسیلینم 200 ہفتے میں ایک بار ایک خوراک 3 قطرے ایک گھونٹ پانی میں رات سوتے وقت اس دوا سے دو دن پہلے اور دو دن بعد کوئی دوا نہ دیں بیچ کے دنوں میں برائی اونیا30 ہر ایک گھنٹے بعد دو قطرے ایک گھونٹ پانی میں، کیسا ہی شدید نمونیا ہو ایک ہفتے کے علاج میں بھلا چنگا ہوجائے گا انشاءاللہ،اگر مرض پرانا یا شدید ہو تو 15 دن یا مہینہ بھی لگ سکتا ہے مگر مکمل شفاء ہونے تک علاج جاری رکھیں،جیسے جیسے آرام آتا جائے وقفہ بڑھاتے جائیں ایک گھنٹے سے دو گھنٹے پھر 3 پھر 4 اور آخر میں دن میں 4بار دوا دیں اور مکمل آرام کے بعد دوا روک دیں، بڑوں کے لیئے تین قطرے دوا کے، اس کے علاوہ کوئی بھی مرض ہو مریض کے سرہانے بیٹھ کر 3 بار سورہ یاسین کی تلاوت کیجیئے اور مریض پر اور اس کو دیئے جانے والے پانی پر دم کرکے یہی پانی اسے استعمال کروائیے اور اپنے رب کی قدرت کا تماشہ دیکھیئے،کم سے کم ایک دن یا 3 دن اسے پڑھیں،مریض بڑا ہے تو آیت کریمہ کا ورد رکھے ورنہ تیماردار بھی پڑھ سکتا ہے،
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
3 comments:
رونا تو یہی ہے، ڈائیریکٹر صاحب اگر جان پاتے کہ ایک انسانی ذندگی بچا کر وہ بغیر کسی عمرے اور حج کے جنت کے حقدار ٹہریں گے تو ایسے کتنے ہی گلو اپنی ماؤں کی گودوں میں کھیلا کرتے،
7/17/2009 05:27:00 PMویسے مہرآپی نے نمونیہ کا ایک بہتریں علاج تجویز کیا ہے،
بیسیلینم 200
ہفتے میں ایک بار ایک خوراک 3 قطرے ایک گھونٹ پانی میں رات سوتے وقت اس دوا سے دو دن پہلے اور دو دن بعد کوئی دوا نہ دیں بیچ کے دنوں میں برائی اونیا30 ہر ایک گھنٹے بعد دو قطرے ایک گھونٹ پانی میں، کیسا ہی شدید نمونیا ہو ایک ہفتے کے علاج میں بھلا چنگا ہوجائے گا انشاءاللہ،اگر مرض پرانا یا شدید ہو تو 15 دن یا مہینہ بھی لگ سکتا ہے مگر مکمل شفاء ہونے تک علاج جاری رکھیں،جیسے جیسے آرام آتا جائے وقفہ بڑھاتے جائیں ایک گھنٹے سے دو گھنٹے پھر 3 پھر 4 اور آخر میں دن میں 4بار دوا دیں اور مکمل آرام کے بعد دوا روک دیں، بڑوں کے لیئے تین قطرے دوا کے،
اس کے علاوہ کوئی بھی مرض ہو مریض کے سرہانے بیٹھ کر 3 بار سورہ یاسین کی تلاوت کیجیئے اور مریض پر اور اس کو دیئے جانے والے پانی پر دم کرکے یہی پانی اسے استعمال کروائیے اور اپنے رب کی قدرت کا تماشہ دیکھیئے،کم سے کم ایک دن یا 3 دن اسے پڑھیں،مریض بڑا ہے تو آیت کریمہ کا ورد رکھے ورنہ تیماردار بھی پڑھ سکتا ہے،
معلوم نہیں یہ افسانہ ہے یا حقیقت۔ لیکن جو بھی ہے دل ہلا کر رکھ دیا ہے۔
7/25/2009 04:42:00 AM.-= فیصل´s last blog ..سوال جواب =-.
فیصل بھائی ایسے افسانے اب آئے دن حقیقت بنا کرتے ہیں:(
7/26/2009 06:13:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔