بھتیجے گواہی تو ہر چیز کی ہے مکاریوں فریب کاریوں غداریوں منافقت جھوٹ فریب اور جہالت کی بھی اور محبت اخوت بھائی چارہ قربانییوں کی بھی .-= فیصل ناصر ´s last blog ..یہ سب نسبت کا کمال ہے =-.
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
3 comments:
کس بات کا وطن کی مٹی کو گواہ بنائیں اپنی مکاریوں فریب کاریوں غداریوں منافقت جھوٹ فریب اور جہالت کا؟
8/11/2009 02:24:00 PMروشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
8/13/2009 10:19:00 PMجب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے
پاکستان کا گوشہ گوشہ ،گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ، شاد رہے ،آزاد رہے
آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن، سینوں میں ایمان رہے
روشن و رخشاں نیّر وتاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے
اس کے پہاڑوں دریاؤں پر ، میدانوں ، صحراؤں پر
اس کے ہرے بھرے شہروں پر ، ہر قریئے، ہر گاؤں پر
اللہ تیری رحمت برسے ، تیرا کرم ہر آن رہے
روشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے
بھتیجے
8/15/2009 01:48:00 AMگواہی تو ہر چیز کی ہے مکاریوں فریب کاریوں غداریوں منافقت جھوٹ فریب اور جہالت کی بھی
اور محبت اخوت بھائی چارہ قربانییوں کی بھی
.-= فیصل ناصر ´s last blog ..یہ سب نسبت کا کمال ہے =-.
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔