15 August, 2009

بلیک اینڈ وائٹ پاکستان



















5 comments:

فائزہ نے لکھا ہے

بچوں کی جشن آزادی کی تیاریاں بہت اچھی لگیں اور خاص طور پر مہندی کی سجاوٹ جو میں نے کم از کم پہلی بار دیکھی ہے۔ بڑا اہتمام کیا ہے۔ یہ بچے آپ کے کون ہیں ان کا تعارف بھی کرا دیا جاتا تو اچھا رہتا۔

8/15/2009 06:07:00 AM
راشد کامران نے لکھا ہے

بہت شاندار۔۔ دونوں بچے ماشاء اللہ بہت پیارے ہیں۔

8/15/2009 10:31:00 AM
عبداللہ نے لکھا ہے

اللہ آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین،
اللہ اس 14 اگست کے بعد ہر 14 اگست ایسی لائے کہ ہم ہر گزرے دن اپنے ملک اور قوم پر ٍفخر کرسکیں آمین،

8/15/2009 05:01:00 PM
یاسر عمران نے لکھا ہے

بہت خوبصورت اور پیارے پاکستانی بچے ماشااللہ
ان کا مزید تعارف چاہتے ہیں ہم
.-= یاسر عمران´s last blog ..ہمارا دیس از صوفی تبسّم =-.

8/15/2009 07:56:00 PM
طارق راحیل نے لکھا ہے

بچے ما شا اللہ بہت پیارے ہیں

نظر بد سے اللہ بچائے
.-= طارق راحیل´s last blog ..ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 =-.

8/15/2009 08:13:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب