آٹھواں میرا پیار
پاک زمیں کی ہنستی رتوں کادھنک دھنک اظہار
دھنک کے سچے سات رنگ اور
آٹھواں میرا پیار
١٤ اگست
آسماں اور دھرتی کے درمیان زندہ
سارے منظر سمیٹے
ایک وطن کی تشکیل کا دن
آج ہم ان منظروں کو کچھ
اور نہ سجا دیں ۔۔۔۔
گیتوں سے ۔۔۔
جھنڈوں سے۔۔۔
اور پھولوں سے ۔۔۔۔
1 comments:
آصف علی زرداری کی دیتیل اید کرین
8/29/2009 10:25:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔