پاک دھرتی عید مبارک کہتی ہے
پاک دھرتی پہناپاک امریکی فوج کا قبضہ
سوات آپریشن
خون آلود شامیں
آٹا نہ چینی
بھتہ خوروں اور کمیشن مافیا کی حکومت
بلیک واٹر ان پاکستان
عیاش حکمران
ڈاکٹر عافیہ کا اغوا
شہدائے لال مسجد
ایسے میں اس ‘بے حس‘ قوم کو یہ دھرتی عید مبارک کہتی ہے
آئیے اس عزم کے ساتھ عید منائیں کہ ہم کسی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کریں گے۔
3 comments:
عید مبارک آپ کو بھی میرے بھائی۔۔۔۔۔۔
9/23/2009 12:14:00 AM.-= محمد طارق راحیل´s last blog ..دین میں اضافہ اور جدید ایجادات و وسائل =-.
امریکی غلامی قبول تو سب کرتے ہیں ۔ گرین کارڈ کے لئے
9/23/2009 03:56:00 AMجب سے آپنے سرائیکی صوبے پر پوسٹ لگائی ہے بھائی لوگ ناراض ہیں کسی نے آپکو عید مبارک بھی نہیں کہا بڑے افسوس کی بات ہے :(
9/29/2009 04:22:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔