22 September, 2009

پاک دھرتی عید مبارک کہتی ہے

پاک دھرتی پہ
ناپاک امریکی فوج کا قبضہ
سوات آپریشن
خون آلود شامیں
آٹا نہ چینی
بھتہ خوروں اور کمیشن مافیا کی حکومت
بلیک واٹر ان پاکستان
عیاش حکمران
ڈاکٹر عافیہ کا اغوا
شہدائے لال مسجد

ایسے میں اس ‘بے حس‘ قوم کو یہ دھرتی عید مبارک کہتی ہے

آئیے اس عزم کے ساتھ عید منائیں کہ ہم کسی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کریں گے۔

3 comments:

محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

عید مبارک آپ کو بھی میرے بھائی۔۔۔۔۔۔
.-= محمد طارق راحیل´s last blog ..دین میں اضافہ اور جدید ایجادات و وسائل =-.

9/23/2009 12:14:00 AM
فرحان دانش نے لکھا ہے

امریکی غلامی قبول تو سب کرتے ہیں ۔ گرین کارڈ کے لئے

9/23/2009 03:56:00 AM
عبداللہ نے لکھا ہے

جب سے آپنے سرائیکی صوبے پر پوسٹ لگائی ہے بھائی لوگ ناراض ہیں کسی نے آپکو عید مبارک بھی نہیں کہا بڑے افسوس کی بات ہے :(

9/29/2009 04:22:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب