21 April, 2010

کنڈوم

یہ انڈیا میں کیسے کام کرائے جا رہے ہیں ہماری منسٹر صاحبہ سے؟

9 comments:

احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے

جدت کی دوڑ میں شانہ بشانہ رہنے کو کوشاں۔۔۔یہ اسی کی ایک کڑی ہے۔
.-= احمد عرفان شفقت´s last blog ..بومرینگ =-.

4/21/2010 07:29:00 PM
محمد سعید پالن پوری نے لکھا ہے

بھئی جب ہم "لگا" سکتے ہیں تو کیا "نکال" نہیں سکتے

غلط معنی ذہن میں لانے سے پہلے ہندی کا اشتہار پڑھ لیں

4/21/2010 08:25:00 PM
عین لام میم نے لکھا ہے

اب پاکستان میں بھی یہ "جوش سپاٹ" بنائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟!!
.-= عین لام میم´s last blog ..اصل وجہ؛ مولوی یا جہالت =-.

4/22/2010 02:39:00 AM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

چہرے پر رونق ملاحظہ فرمائيں
.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..بات سے بات =-.

4/22/2010 03:39:00 AM
جعفر نے لکھا ہے

نہ تو ویسے اپنی وزیر صاحبہ کو ضرورت پڑتی ہوگی ابھی بھی؟؟؟
.-= جعفر´s last blog ..فلمیں شلمیں =-.

4/22/2010 02:35:00 PM
SHUAIB نے لکھا ہے

ان کی مراد بر آئی ۔

4/22/2010 03:10:00 PM
شکاری نے لکھا ہے

پالن پوری صاحب ہندی کا ترجمہ بھی بتا دیتے تو اب بھی کچھ سمجھ لیتے۔

4/23/2010 04:31:00 PM
ڈفر نے لکھا ہے

کوالٹی کنٹرول کروا رہے ہیں انڈین ہماری منسٹر سے
.-= ڈفر´s last blog ..بوجھو تو جانیں =-.

5/02/2010 04:53:00 PM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

بس جی کیا کریں بنا سوچے سمجھے جو کام ہوں ایسے ہی ہوا کرتے ہیں

5/14/2010 03:32:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب