12 May, 2010

ہم دہشت گرد ہیں



دنیا کے ظالمو
اگر بندوق چلانا دہشت گردی ہے
اگر اپنے حق کے لئے لڑنا دہشت گردی ہے
اگر ماؤں کے تحفظ کے لئے لڑنا دہشت گردی ہے
اگر بہنوں کے سر پر آنچل رکھنا دہشت گردی ہے
اگر دنیا کے کتوں کو مارنا دہشت گردی ہے
اگر سوروں اور خنزیروں سے مقابلہ کرنا دہشت گردی ہے
اگر رب کے باغیوں کو للکارنا دہشت گردی ہے
اگر تلوار اٹھا کے میدان میں رب کے لئے گھمانا دہشت گردی ہے
سن لو مشرق والو
مغرب والو
شمال والو
جنوب والو
ہم دہشت گرد ہیں
ہم دہشت گرد رہیں گے
اور
دہشت گرد جیئیں گے
اور
دہشت گرد مریں گے

5 comments:

دوست نے لکھا ہے

سائیں جب یہ جہاد تھا تب بھی امریکہ نے سپانسر کیا تھا اسے، اب جب یہ دہشت گردی ہے تب بھی امریکہ ہی سپانسر کررہا ہے (اسے ختم کرنے کے لیے) ہم تو انگشت بدندان ہیں کہ کیا سوچیں اور کیا کریں۔
.-= دوست´s last blog ..ہونا ہمارا صاحب لیپ ٹاپ =-.

5/12/2010 09:49:00 PM
احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے

بہت خوب۔
.-= احمد عرفان شفقت´s last blog ..ٹیلیفون پہ بات کرنے کی بابت دو باتیں: =-.

5/13/2010 03:39:00 AM
kamran نے لکھا ہے

“اگر اپنے حق کے لئے لڑنا دہشت گردی ہے“

کونسا حق؟

“اگر ماؤں کے تحفظ کے لئے لڑنا دہشت گردی ہے
اگر بہنوں کے سر پر آنچل رکھنا دہشت گردی ہے“

کونسی مائيں بہنيں؟ جنکی تھانہ ميں چھترول کی جاتی ہے يا جنہيں زندہ درگو کيا جاتا ہے يا جنہيں ونی کيا جارہا ہے؟

معلوم ہوتا ہے آپ کو خود معلوم نہيں آپ کيا چاہتے ہيں، بس ادھر اُدھر کی باتيں اور بے معنی نعرے مار کے ٹائم پاس کررہے ہيں-

5/13/2010 12:22:00 PM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

يہ الفاظ کس کے ہيں اور کس محفل ميں کہے جا رہے ہيں ؟
چونکہ ہر بات کے ايک سے زائد معنی لئے جا سکتے ہيں اسلئے اس تقرير کے ساتھ بھی ايس اہی ہو گا اور ہو رہا ہے ۔ البتہ يہی الفاظ بارک حسين اوباما کہتا تو ہر طرف سے صدا آتی "آفرين آفرين"
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..چالاک مگر بيوقوف شخص =-.

5/13/2010 01:32:00 PM
kamran نے لکھا ہے

جہاديوں کی طرف سے اپنی دہشتگردی کو عزت دينے کی ناکام کوشش-

“اگر رب کے باغیوں کو للکارنا دہشت گردی ہے
اگر تلوار اٹھا کے میدان میں رب کے لئے گھمانا دہشت گردی ہے“

بش بھی تو اپنے رب کے نام پہ کروسيڈ کررہا تھا تو پھر تو وہ ٹھيک ہوا نا؟

آپ لوگوں سے تو ڈر لگتا ہے، آپ تو نادانی ميں اپنے دشمن کو ہی درست قرار دلوا ديتے ہيں-

آپ خود اپنے نادان دوست ہيں يعنی چالاک دشمن سے ذيادہ اپنے دشمن-

جن لوگوں کی بات کا کوئی سر پير ہی نظر نہ آئے انہوں نے کيا کرنا ہے-

5/13/2010 09:42:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب