20 August, 2010

رمضان رعائت


ایک ایس ایم ایس سے ملنے والی معلومات
رمضان کی خوشی میں
یو اے ای میں تمام فوڈز ایٹم پر ساٹھ فیصد رعائت مل رہے ہے۔
انڈیا میں صرف مسلمانوں کے لئے ساٹھ فیصد رعائت کے ساتھ دودھ کی قیمت ٢٥ روپے لیٹر اور چینی بھی ٢٥ روپے کلو کے حساب سے مل رہی ہے۔
قطر میں تمام فوڈز ایٹم قیمت خرید پر سیل ہو رہے ہیں۔
کویت میں تمام فوڈز ایٹم پر پچاس فیصد رعائت کے مل رہے ہیں۔
سعودیہ تیس فیصد رعایت دے رہا ہے تمام فوڈز ایٹم پر۔
بنگلہ دیش میں ٥ فیصد رعائت۔
اور ہمارے پاکستان میں تمام ایٹم ایک سو پچاس فیصد اضافے کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔
شششییم پاکستانی گورنمنٹ

کیا کوئی بھائی تصدیق کر سکتا کہ ان رعائتی ایٹم میں کتنی سچائی ہے؟


اس بارے میں مزید
مذہبی تہوار یا سیزن

2 comments:

دوست نے لکھا ہے

ایس ایم ایس تو وکی پیڈیا بن گیا جی۔ جس نے جو چاہا لکھ کر فارورڈ کردیا۔

8/20/2010 03:28:00 PM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

ميں 4 ہفتوں سے دبئی ميں ہوں يہاں رمضان کی خوشی ميں ہر چيز کی قيمت کم کی گئيں ہے ۔ کمی 10 فيصد سے 75 فيصد ہے ۔ کھانے کی چيزوں پر ميں نے 10 سے 30 فيصد کمی ديکھی ہے ۔ ميرا بيٹا جديد علاقہ الروضہ [The Greens] ميں رہتا ہے ۔ اسلئے ہم صرف مول الامارات [Mall of the Emirates] ۔ مول دبئی اور لؤلؤ گئے ہيں ۔ ہو سکتا ہے پرانے دبئی ميں قيمتوں ميں کمی زيادہ کی گئی ہو

8/20/2010 04:29:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب