پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا تحفہ
گوگل نے اپنی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے لئے Google Doodle بنا دیا ہے.
گوگل نے گوگل پاکستانی کے مرکزی صفحہ یعنی Google.com.pk جو تلاش (سرچ) کے مقاصد کے لئے تقریبا تمام پاکستانی انٹرنیٹ صارفین استعمال کرتے ہیں پر Google Doodle ڈال دیا ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔