True Friendship
باپ
رات کہاں تھے؟
بیٹا
دیر ہو گئی تھی دوست کے گھر سٹیے کر لیا تھا
باپ نے اسی وقت فون اٹھایا اور اُس کے دس بہترین دوستوں کو کال کی
چھے نے کہا کہ “ہاں انکل وہ رات میرے پاس ہی تھا“
اور تین نے کہا “انکل وہ سو رہا ہے کہیں تو اٹھا دوں؟“
ایک نے تو حد کر دی
“جی ابو بول رہا ہوں“
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔