حضرت علی کرم اللہ وجھہ کے اقوال
زندگی ہے ہر موڑ ہر صلح کرنا سیکھو
کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے، اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے۔
دسترخواں پر کھانے کے بعد دیر تک بیٹھا کرو
کیونکہ یہ مدت تمھاری عمر میں شمار نہیں کی جاتی۔
آسمان پر نظر ضرور اٹھاؤ
مگر یہ کبھی نہ بھولو کہ پیر تو ہمیشہ زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں۔
1 comments:
درمیان والا پہلی بار نظر سے گذرا ہے
3/16/2012 10:20:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔