گوگل ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر
گوگل ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر
آج میں نے کافی ساری اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسینس ایڈ لگے دیکھے ہیں، کیا گوگل کی طرف سے اردو سائٹ کے لئے پالیسی میں تبدیلی آئی ہے، یا وہی پرانی پالیسی ہے۔
اگر پرانی پالیسی ہے تو پھر یہ ایڈ کیسے اور کیوں لگے ہیں؟

http://www.urdunews.com.pk
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=46040
3 comments:
یہ صارف ایڈسنس کے پریمیم ہیں۔ اور یہ مشہور ویب سائٹس ہیں اس لیئے۔ایک اور وجہ کے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کا استعمال بھی ہے
4/25/2012 04:30:00 PMمحترم ۔ ۔ ۔ کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے بلاگ پر جو " RECOMMENDED FOR YOU " کا ونڈو ۔ ۔۔ سیدھی طرف آتا ہے ۔۔ وہ کس طرح ایکٹیو کیا جاتا ہے
6/27/2012 11:38:00 AMجزاک اللہ
جی جناب اس کے لئے آپ یہاں
6/27/2012 12:45:00 PMhttp://simplereach.com تشریف لے جائیں ۔۔۔۔ تشریف آوری کا بیحد شکریہ
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔