25 April, 2012

گوگل ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر

گوگل ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر


آج میں نے کافی ساری اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسینس ایڈ لگے دیکھے ہیں، کیا گوگل کی طرف سے اردو سائٹ کے لئے پالیسی میں تبدیلی آئی ہے، یا وہی پرانی پالیسی ہے۔
اگر پرانی پالیسی ہے تو پھر یہ ایڈ کیسے اور کیوں لگے ہیں؟
http://www.urdunews.com.pk
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=46040

3 comments:

Unknown نے لکھا ہے

یہ صارف ایڈسنس کے پریمیم ہیں۔ اور یہ مشہور ویب سائٹس ہیں اس لیئے۔ایک اور وجہ کے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کا استعمال بھی ہے

4/25/2012 04:30:00 PM
noor نے لکھا ہے

محترم ۔ ۔ ۔ کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے بلاگ پر جو " RECOMMENDED FOR YOU " کا ونڈو ۔ ۔۔ سیدھی طرف آتا ہے ۔۔ وہ کس طرح ایکٹیو کیا جاتا ہے

جزاک اللہ

6/27/2012 11:38:00 AM
Unknown نے لکھا ہے

جی جناب اس کے لئے آپ یہاں
http://simplereach.com تشریف لے جائیں ۔۔۔۔ تشریف آوری کا بیحد شکریہ

6/27/2012 12:45:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب