12 May, 2012

دعائے مغفرت کی اپیل


میرا پیارا اور ہردلعزیز بھیتجا زوہیب سعید جو تقریبا 2 سال کینسر سے لڑتے ہوئے آخرکار 22 سال کی عمر میں 6 مئی 2012 کو زندگی کی بازی ہار گیا۔
انا اللہ وانا الیہ راجعون
یہ ہمارے خاندان کے لئے بہت بڑا بڑا سانحہ ہے مگر ہم سب اللہ کی رضا پر راضی ہیں کہ آخرکار سبھی نے اُسی کے پاس لوٹ کے جانا ہے۔
تمام دوست احباب سے زوہیب سعید کے لئے دعاء مغفرت کی اپیل ہے۔



5 comments:

SALMAN نے لکھا ہے

May ALLAH give patience all of u. Rip

5/12/2012 03:38:00 PM
خرم ابن شبیر نے لکھا ہے

اللہ تعالیٰ آپ کے بھیتجا زوہیب کی مغفرت فرمائے آمین اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔ اور سب رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

5/12/2012 08:29:00 PM
درویش خُراسانی نے لکھا ہے

اللہ تعالیٰ زوہیب کی مغفرت کرئے اور اسکے رشتہ داروں کو صبر جمیل نصیب فرمائے

5/12/2012 11:13:00 PM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

اللہ تعالیٰ زوہیب کی مغفرت فرمائے اور اسکے رشتہ داروں کو صبر جمیل نصیب فرمائے

5/13/2012 01:06:00 PM
Shakir نے لکھا ہے

اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت کرے۔
آمین۔

5/15/2012 11:19:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب