13 May, 2012

آئی لو یو ماں


ماں نے اپنے بچے کو ایک پل پار کراتے ہوئے کہا
“میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لو“
بچہ بولا  “نہیں ماں، آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں“
ماں “اس میں کیا فرق ہے؟“
بچہ “اگر میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا تو شاید میں مشکل میں آپ کا ہاتھ چھوڑ دونگا، لیکن اگر آپ نے میرا ہاتھ پکڑا تو مجھے یقین ہے کہ آپ میرا ہاتھ کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑیں گی۔

آئی لو یو ماں
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ۔ آمین

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب