گوگل نے نیکسس سیون ٹیبلٹ نمائش کے لئے پیش کر دیا
گوگل نے نیکسس سیون ٹیبلٹ نمائش کے لئے پیش کر دیا
گوگل نے ایپل کے آئی پیڈ اور ایمزون کے کنڈل kindle کے مقابلے میں اپنا نیکسس nexus سیون ٹیبلٹ نمائش کے لئے پیش کر دیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں گوگل نے اپنا پہلا ٹیبل پی سی نمائش کے لئے پیش کیا ہے۔ نیکسس سیون ٹیبلٹ کی لمبائی 7 انچ ، قیمت 199 ڈالر اور وان صرف 12 اونس ہے۔ اسے ڈیزائن گوگل نے جبکہ تیار تائیوان کی ایک کمپنی ASUS نے کیا ہے۔
اس میں گوگل کے سافٹ وئیر کا نیا ورجن JellyBeen4.1 اور Resolution Screen والا فرنٹ فیس کیمرہ بھی ہے۔کمپنی کے مطابق نیکسس سیون ٹیبلٹ میں وائس سرچ جیسی نئی خصوصیات بھی شامل ہیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔