ٹیلی نار ٹاک شاک کروڑ پتی آفر
اس موسم گرما میں ٹیلی نار لایا Talkshawk Crorepati Offer
صرف 100 روپے کا ری چارج کریں اور جیتیں 1کروڑ روپے کا بمپر پرائز یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ہیں ایک لاکھ کے دو انعامات روزانہ یعنی جتنے زیادہ 100 روپے کے ری چارج جیتنے کے اتنے زیادہ مواقع۔
صرف 100 روپے کا ری چارج کریں اور جیتیں 1کروڑ روپے کا بمپر پرائز یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ہیں ایک لاکھ کے دو انعامات روزانہ یعنی جتنے زیادہ 100 روپے کے ری چارج جیتنے کے اتنے زیادہ مواقع۔
ٹیلی نار ٹاک شاک کی کروڑ پتی آفر سے موسم گرم سے لطف اندوز ہوں کیونکہ 100
روپے کے ریچارج سے کریں اپنوں سے بات اور ساتھ میں بذریعہ قرعہ اندازی
حاصل کریں 1 لاکھ روپے روزانہ کے 2 انعامات۔
سکیم کا دورانیہ 26 جون سے لیکر 31 جولائی تک کا ہے۔
35 دنوں کی اس سکیم میں 1 لاکھ کے دو انعامات روزانہ دیئے جائیں گے۔
اور سکیم کے آخر میں ہو گا بمپر پرائز یعنی 1کروڑ روپے۔
شرائط و ضوابط
صارف پی ٹی اے کی شرائط کے مطابق رجسٹرڈ سم استعمال کر رہا ہو۔
سم صارف کے اپنے نام پر ہونی چاہیے، کیونکہ انعام صرف سم کے مالک کو دیا جائے گا۔
ٹیکس پالیسی کے مطابق صارف (انعام میں سے) سے کٹوتی کی جائے گی.
کسی بھی وسنگتی کی صورت میں ٹیلی نار کا فیصلہ حتمی ہو گا.

کروڑ پتی فاتح کو ٹیلی نار کی طرف سے "345" سے کال کر کے اطلاع دی جائے گی۔ (جعل سازوں سے محتاط رہیں)
کروڑ پتی فاتح کو 7 دن کے اندر اپنے انعام کے لئے ٹیلی نار آفس سے رجوع کرنا ہو گا۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔