سکہ باقاعدہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک گیر مالیاتی خواندگی کا پروگرام شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک معلوماتی کتابچہ “سکہ باقاعدہ“ (پیسے کا بہتر استعمال) کے نام سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ پر اردو اور انگریزی زبان میں موجود ہے۔
تمام نئے اور چھوٹے کاروباری احباب سے گذارش ہے کہ وہ اس کتابچہ کا ضرور مطالعہ کریں تاکہ آپ روزمرہ کا مالی لین دین کا بہتر ریکارڈ رکھ سکیں اور کسی مالی بے ضابطگی (فراڈ) سے بچ سکیں۔
سکہ باقاعدہ کا مطالعہ مندرجہ ذیل لنک سے کیا جا سکتا ہے۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔