09 June, 2005

چند باتیں

دلچسپی کو طلب مت بننے دو کیونکہ طلب بڑھ کر ضرورت اور ضرورت بڑھ کر کمزوری بن جاتی ہے۔

انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں کرتا ہے اتنی محنت سے خامی دور کی جا سکتی ہے۔

زندگی کے حقائق سے سنجیدہ یا رنجیدہ نہ ہوں ایک بات تو طے ہے کہ آپ زندگی سے زندہ بچ کر نہیں بھاگ سکتے۔

2 comments:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

بات تو سولہ آنے کھری یعنی سو فیصد ٹھیک کہی ہے۔ لیکن اگر آپ جوان ہیں تو لگتا ہے مجھ جیسے بوڑھوں کی محفل میں بہت بیٹھتے ہیں

6/11/2005 04:40:00 PM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

مندرجہ ذیل یو آر ایل پر اردو میڈیم کے ایک طالب علم نے کچھ انکشاف کیا ہے ۔ ذرا دیکھئے تو یہ اردو میڈیم طالب علم کیا کہتا ہے ۔
http://hypocrisythyname.blogspot.com/2005/06/urdu-medium-school.html

6/18/2005 11:11:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب