احتیاط
محبتوں کی منزلیں طے جو کرنا
تو اپنی بے خواب راتیں
سنبھال رکھنا
جو تم نے خوبصورت لمحوں کی آس میں
جاگتے گزاریں ہیں
خوشبوئیں کے سنگ جو رہنا
تو نفرتوں سے مہکتے لمحے
سنبھال رکھنا
اگر جو تم
خوشیوں کے سنگ چلنا
تو دکھوں کی اندھیری راتیں سنبھال رکھنا
جو تم نے سحر کے انتظار میں گزاریں ہیں
مگر اتنا دھیان رکھنا
کہ پھر یہ !!!
محبتیں
یہ خوشبوئیں یہ خوشیاں
صرف چند لمحوں کی ہیں
۔۔۔۔۔ اور پھر
انہیں روٹھنے نہ دینا
تو اپنی بے خواب راتیں
سنبھال رکھنا
جو تم نے خوبصورت لمحوں کی آس میں
جاگتے گزاریں ہیں
خوشبوئیں کے سنگ جو رہنا
تو نفرتوں سے مہکتے لمحے
سنبھال رکھنا
اگر جو تم
خوشیوں کے سنگ چلنا
تو دکھوں کی اندھیری راتیں سنبھال رکھنا
جو تم نے سحر کے انتظار میں گزاریں ہیں
مگر اتنا دھیان رکھنا
کہ پھر یہ !!!
محبتیں
یہ خوشبوئیں یہ خوشیاں
صرف چند لمحوں کی ہیں
۔۔۔۔۔ اور پھر
انہیں روٹھنے نہ دینا
1 comments:
خوب!۔۔۔۔اچھی آزاد نظم ہے
9/11/2005 10:31:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔