چاہت جاننے کا سادہ نسخہ
یاہو چیٹ روم میں جائیں تو وہاں کبھی کبھار عجیب و غریب باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں، کافی عرصہ بعد آج چیٹ روم میں جانے کا اتفاق ہوا تو ایسی ہی ایک پوسٹ پڑھنے کو ملی جو کسی نے پرنس کے نک سے بھیجی تھی، چاہت جاننے کا کیا سادہ نسخہ بتایا ہے پرنس صاحب نے، آپ بھی پڑھیے اور داد دیجیئے۔
“ اگر آپ کے گھر چھٹیوں میں آپ کی کوئی کزن چند دن رہنے کو آئے، آپ اسے چاہتے بھی ہوں لیکن اظہار محبت نہ کر سکیں تو ایک منٹ میں پتہ چل سکتا ہے کہ وہ بھی آپ کو چاہتی ہے کہ نہیں۔ باورچی خانے میں میں کھانہ بناتے ہوئے آپ چپکے سے اس کے قریب جائیں اور اس کے شانے پر ہلکی سی چپٹ لگا دیں، آپ کو دیکھ کر اگر وہ مسکرا دے تو سمجھ لیں کہ وہ بھی آپ کو چاہتی ہے اور اگر غصے سے دیکھے تو تالی بجا کر کہیں ۔۔۔ آہا باجی ڈر گئییں باجی ڈر گئییں۔“

1 comments:
خوب ویسے یہ تحریر میں پڑ چکا ہو۔۔۔۔۔میل آئی تھی
9/24/2005 08:37:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔