05 October, 2005

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کا با برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے۔
دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو اس مہینے کی آمد پر مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے وہ ہمیں اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔

2 comments:

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے

رمضان مبارک

10/05/2005 08:16:00 AM
Shuaib نے لکھا ہے

منیر صاحب ؛ آپ کو رمضان مبارک ہو

10/05/2005 09:28:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب