09 May, 2006

دلچسپ ایس ایم ایس

کچھ دن پہلے میرے ایک کزن نے مجھے ایک دلچسپ SMS کیا ہے، پڑھیے اور داد دیجیئے۔

kiss is a key of Love, Love is a Lock of Marriage, Marriage is a box of Children, Children are problem of Pakistan ...... so stop kissing and save Pakistan ... thanks

2 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

ہا ہا ہا ہا۔۔۔سائیں جی کمال کا لطیفہ ہے جی چاہتا ہے اس کا بینر بنا کر اپنی سائٹ پر لگا لوں۔اور دوسروں کو بھی تحریک دوں۔اگر آپ اجازت دیتے ہو تو لگا لوں؟
خوش رہوو وڈی سرکار

5/11/2006 11:54:00 AM
Unknown نے لکھا ہے

ارے سائیں! یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے، ایک کہاوت مشہور ہے کہ کر بھلا ہو بھلا۔

5/11/2006 12:20:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب