امتناعِ قادیانیت آرڈیننس نمبر ٢٠ مجریہ ١٩٨٤ء
١٩٨٤ء میں جنرل ضیاءالحق مرحوم کے دور میں مجلس عمل تحفظ ختم نبوت کے مطالبہ پر جنرل ضیاءالحق نے امتناع قادیانیت آرڈیننس جاری کیا جس کی رو سے قادیانیوں کو شعائر اسلام استعمال کرنے سے روکا گیا۔ اس طرح مسلمانوں کے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام، سیاسی جماعتوں کی شراکت عام مسلمانوں کی قربانیوں سے اللہ تعالٰی نے اس مسئلہ کو حل کیا۔ اس کا تمام تر سہرا اور کریڈٹ عام مسلمانوں کو جاتا ہے جو آج بھی عقیدہ ختم نبوت پر جان نچھاور کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔
امتناعِ قادیانیت آرڈیننس نمبر ٢٠ مجریہ ١٩٨٤ء
قادیانی گروپ، لاہوری گروپ اور احمدیوں کو خلاف اسلام سرگرمیوں سے روکنے کے لئے قانون میں ترمیم کرنے کا آرڈیننس
چونکہ یہ قرین مصلحت ہے کہ قادیانی گروپ، لاہوری گروپ اور احمدیوں کو خلاف اسلام سرگرمیوں سے روکنے کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے۔
اور چونکہ صدر کو اطمینان ہے کہ ایسے حالات موجود ہیں جن کی بنا پر فوری کاروائی کرنا ضروری ہو گیا ہے۔
لہذا اب ٥ جولائی ١٩٧٧ کے اعلان کے بموجب اور اس سلسلے میں اسے مجاز کرنے والے تمام اختیارات استعمال کرتے ہوئے صدر نے حسب ذیل آرڈیننس وضع اور جاری کیا۔
حصہ اول ابتدائیہ
١۔مختصر عنوان اور آغاز نفاذ
(١) یہ آرڈیننس قدیانی گروپ، لاہوری گروپ اور احمدیوں کی خلاف اسلام سرگرمیاں (امتناع و تعزیر) آرڈیننس ١٩٨٤ء کے نام سے موسوم ہو گا۔
(٢) یہ فی الفور نافذالعمل ہو گا۔
٢۔ آرڈیننس عدالتوں کے احکام اور فیصلوں پر غالب ہو گا۔
اس آرڈیننس کے احکام کسی عدالت کے کسی حکم یا فیصلے کے باوجود موثر ہوں گے۔
حصہ دوم
مجموعہ تعزیرات پاکستان
(ایکٹ نمبر ٤٥ بابت ١٨٦٠ء) کی ترمیم
٣۔ ایکٹ نمبر ٤٥ بابت ١٨٦٠ء میں نئی دفعات ٢٩٨۔ب اور ٢٩٨۔ج کا اضافہ
مجموعہ تعزیراتپاکستان (ایکٹ نمبر ٤٥، ١٨٦٠ء میں باب ١٥ میں، دفعہ ٢٩٨ الف کے بعد حسب ذیل نئی دفعات کا اضافہ کیا جائے گا یعنی ۔۔۔
٢٩٨۔ب بعض مقدس شخصیات یا مقامات کے لئے
مخصوص القاب، اوصاف یا خطابات وغیرہ کا ناجائز استعمال
(١) قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ (جو خود ‘احمدی‘ یا کسی دوسرے نام سے موسوم کرتے ہیں) کا کوئی شخص جو الفاظ کے ذریعے خواہ زبانی ہوں یا تحریری یا مرئی نقوش کے ذریعے۔
(الف) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ یا صحابی کے علاوہ کسی شخص کو امیرالمومنین، خلیفتہ المومین، خلیفتہ المسلمین، صحابی یا رضی اللہ عنہ کے طور پر منوب کرے یا مخاطب کرے۔
(ب) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ کے علاوہ کسی ذات کو ام المومنین کے طور پر منسوب کرے یا مخاطب کرے۔
(ج) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (اہل بیت) کے کسی فرد کے علاوہ کسی شخص کو اہل بیت کے طور پر منسوب کرے یا مخاطب کرے یا۔
(د) اپنی عبادت گاہ کو ‘مسجد‘ کے طور پر منسوب کرے یا موسوم کرے یا پکارے۔
تو اسے کسی ایک قسم کی سزائے قید اتنی مدت کے لئے دی جائے گی جو تین سال تک ہو سکتی ہے اور وہ جرمانے کا بھی مستوجب ہو گا۔
(٢) قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ (جو خود ‘احمدی‘ یا کسی دوسرے نام سے موسوم کرتے ہیں) کا کوئی شخص جو الفاظ کے ذریعے خواہ زبانی ہوں یا تحریری، یا مرئی نقوش کے ذریعے اپنے مذہب میں عبادت کے لئے بلانے کے طریقے یا صورت کو اذان کے طور پر منسوب کرے یا اس طرح اذان دے جس طرح مسلمان دیتے ہیں تو اسے کسی قسم کی سزائے قید اتنی مدت کے لئے دی جائے گی جو تین سال ہو سکتی ہے اور وہ جرمانے کا مستوجب بھی ہو گا۔
٢٩٨۔قادیانی گروپ وغیرہ کا شخص جو خود کو مسلمان کہے
قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ (جو خود ‘احمدی‘ یا کسی دوسرے نام سے موسوم کرتے ہیں) کا کوئی شخص جو بلاوسطہ یا بالواسطہ خود کو مسلمان ظاہر کرے یا اپنے مذہب کو اسلام کے طور پر موسوم کرے یا منسوب کرے یا الفاظ کے ذریعے خواہ زبانی ہوں یا تحریری یا مرئی نقوش کے ذریعے اپنے مذہب کی تبلیغ یا تشہیر کرے یا دوسروں کو اپنا مذہب قبول کرنے کی دعوت دے یا کسی بھی طریقے سے مسلمانوں کی مذہبی احساسات کو مجروح کرے کسی ایک قسم کی سزائے قید اتنی مدت کے لئے دی جائے گی جو تین سال تک ہو سکتی ہے اور وہ جرمانے کا بھی مستوجب ہو گا۔
٤۔ ایکٹ نبر ٥ بابت ١٨٩٨ء کی دفعہ ٩٩۔الف کی ترمیم
مجموعہ ضابطہ فوجداری ١٨٩٨ء (ایکٹ نمبر ٥ بابت ١٨٩٨ء) میں جس کا حوالہ بعدازیں مذکورہ مجموعہ کے طور پر دیا گیا ہے دفعہ ٩٩، الف میں، ذیلی دفعہ (١) میں
(الف) الفاظ اور سکتہ ‘اس طبقہ کے‘ کے بعد الفاظ، ہند سے، قوسین، حروف اور سکتے اس نوعیت کا کوئی مواد جا کا حوالہ مغربی پریس اور پبلی کیشنز آرڈیننس ١٩٦٣ء کی دفعہ ٢٤ کی ذیلی دفعہ (١) کی شق (ی ی ) میں دیا گیا ہے شامل کر دئیے جائیں گے، اور
(ب) ہندسہ اور حرف ‘٢٩٨۔الف کے بعد الفاظ، ہندسے اور حرف‘ یا دفعہ ٢٩٨۔ب یا دفعہ ٢٩٨۔ج‘ شامل کر دئیے جائیں گے۔ یعنی ۔۔
سلام ہے ختم نبوت کے ان پروانوں پر

8 | 7 | 6 | 5 | 4 | 3 | 2 | 1 |
ایضاً | تین سال کےلئے کسی ایک قسم کی سزائے قید اور جرمانہ | ایضاً | ناقابل ضمانت | ایضاً | ایضاً | بعض مقدس شخصیات کےلئے مخصوص القاب، اوصاف اور خطابات وغیرہ کا نا جائز استعمال | ٢٩٨۔ب |
ایضاً | ایضاً | ایضاً | ایضاً | ایضاً | ایضاً | قادیانی گروپ وغیرہ کا شخص جو خود کو مسلمان ظاہر کرے یا اپنے مذہب کی تبلیغ یا تشہیر کرے | ٢٩٨۔ج |
پاکستان میں بلاگسپاٹ پر پابندی کی وجہ سے اپنا ڈیرہ اردو بلاگ ذیل میں کسی ایک لنک پر کلک کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔
http://apnadera.ueuo.com/blog
بذریعہ پراکسی ١ ۔ بذریعہ پراکسی ٢
بذریعہ پراکسی ٣ ۔ بذریعہ پراکسی ٤
http://apnadera.ueuo.com/blog
بذریعہ پراکسی ١ ۔ بذریعہ پراکسی ٢
بذریعہ پراکسی ٣ ۔ بذریعہ پراکسی ٤
11 comments:
Buhat shukria yeah post karnay ka. Ab aapnay aik bar phir dunya ku batla dia kay aapkee shariat aur aapka mazhab dehshatgardee kee taleemaat pay mushtamal hain, jin main insanee huqqoqq or mazhabee azadee kee koi gunjaish nahain. Ub magharbee mumalak jo aapkay mazhab ko bura kehtay hain wo theek hee nikla saath hee jo pabandian wo aap pay laga rahay hain in ka jawas bee app khud muhayya kar rahey hain. Buhut shukria is daway kee tardeed karnay ka kay aap ka mazhab salamtee ka mazhab hay.
12/27/2006 06:13:00 AMنامعلوم صاحب ، گو منیر صاحب نے آپ کے تبصرے پر کچھ کہنے سے گریز کیا ہے ، مگر ایک بات تو کنفرم ہے کہ مغرب کے دلدادہ اسلام سے اتنے خائف ہیں کہ اپنا نام بھی نہیں دے پاتے ، قادیانی فتنے نے جو کچھ اسلام کے نام پر کیا ہے ، وہ سب کے سامنے ہے ، اسی لئے یہ قانون بنایا گیا ، اگر کوئی انسان مسلمانوں کے عقیدہ ختم نبوت کو نہیں سمجھ سکتا تو یہ اسکی عقل کی کمی ہے ، اور وہ عقیدے کے بارے میں کچھ نہیں جانتا ، ویسے اسی مغرب نے بہت سارے پیغمبروں کو کچھ بہت اچھا رسپانس نہیں دیا ، کیا آپ لوگ “سالوگ“ سے واقف ہیں ؟ یہ ابھی کی ہی بات ہے ، کیا ہالوکاسٹ پر بات کرنے کی سزا والے مسلمان ہیں ؟ اگر وہ ایک تاریخی واقعے کو عقیدہ بنا سکتے ہیں اور اسپر سزا دیتے ہیں ، تو وہ صحیح ، مسلمان اپنے عقیدے پر بات کریں تو غلط ، یہ ہے وہ دہرا معیار جو مغرب کا ہے اور آپ جیسے بزدلوں کا ، جو اپنے “بلوں“ میں بیٹھ کر “شیروں“ کا شکار کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور صرف باتیں بنا سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ نامعلوم صاحب آپ کی طرح!!!
12/27/2006 12:36:00 PMAzhar Ul Haq, kin shairoon kee bat kar rahay hain? Jin ko saree dunya main katal or qaid kia ja raha hai? Jin kee aurtoon aur bacheeoon ko rape kia ja raha hay? Is pay shair ka aik lateefa yad agiyaa lekin phir sahee. Maaf kijeya jo batain aap nain kee buhat puranee ho chukain, is pay baar baar behas kee zaroorat naheen. Bakee maghrab aap say nibat hee lay ga. Zara apnee nai nasloon ka haal dekheeay. Auroon ko kafir banatay bnatay aap khud musalman nahain rahay. Beharhal behas ka faida nahaain aanay wa la waqat khud dekha raha hai kay aap ki nasloon ka mustaqbal kitna "taabnaaq" hai.
12/27/2006 09:38:00 PMZara yay link note kar lijeaay kay kia hal kia hay "shairoon" ka agloon nay; http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2006/12/061227_kashmiri_tense_ra.shtml
12/28/2006 01:37:00 AMYeah to agaz hay, abee baqee dunyaaa main bhee aap kay saath milta julta honay wala hay...youn hee barkain martay raheey...
Link dobara say (http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2006/12/061227_kashmiri_tense_ra.shtml)
12/28/2006 01:38:00 AMBhai or bahn namaloom sahib or sahiba, app ka link qadyaniat se link nahi hai, so uss par kiya kahon, rahi baat naee nasl ki, haan mujhe pata hai k iss nasl ka hall kiya hai, jab koee qoom rahbar ganwa de to uss ka aisa hi hall hota hai, naee nasl ka koee qasoor nahi, qasoor hai uss se pehli nasl ka jiss ne madeeyat parsti ko apni zindgi banaya aur ussay aagay montaqal kiya, qadyani kafir thay kafir hain kafir raheen gay, net par iss silsalay main bohat mawaad hai, agar koee mosalmaan ghalat kaam karta hai to islam ghalat nahi hota . . . anyway , iss blog k likhnay walay abhi tak khamosh hain pata nahi kyon . . shaid wo b hamari "naee nasl" se hain ;) aur aap to shaid mostaqbil ki nasl se hoo namloom sahib or sahiba ;)
12/28/2006 11:21:00 AMاظہر الحق بھائی بہت شکریہ آپ نے حق ادا کر دیا، اصل میں میں انتہائی اہم کا میں مصروف تھا جس کی وجہ سے یہاں کوئی ریسپانس نہیں دے سکا اور نئی نسل کی جو آپ نے بات کی ہے اس سلسلے میں عرض ہے کہ یہ نئی نسل ہی ہے جو جاگ رہی ہے ورنہ تو ہماری پرانی نسل جو اس وقت کرسیوں پر براجمان ہیں ان کا حال آپ دیکھ ہی رہے ہیں۔ بہرحال ایک بار پھر شکریہ
12/28/2006 02:29:00 PMنامعلوم بھائی! آپ اپنا نام لکھتے تو زیادہ بہتر تھا بہرحال آپ کی مرضی یہ آپ کے اپنے تحفظات ہیں۔ باقی رہا آپ کا سوال تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ آپ میں اور ہم میں جو اہم اور بنیادی فرق ہے وہ یہ کہ ہم مانتے ہیں اور یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں جس میں کسی قسم کے رتی برابر بھی شک کی گنجائش نہیں ہے اور آپ لوگ اس سے انکاری ہے۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اب آپ مسلم یعنی مسلمان تو نہ ہوئیے نا! اور آپ کا مذہب بھی اسلام نہ ہوا، اس بل اور آرڈیننس میں بھی یہی کیا گیا ہے۔
باقی آپ جو نئی نسل کی بات کر رہے تو جناب آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ جب کبھی بھی کسی قوم پر زوال آیا ہے تو یہ اس کی مذہب کی وجہ سے نہیں آیا بلکہ ان کے کرتوتوں کی وجہ سے آیا ہے اور اس کے تمامتر قصور وار اس قوم کے لیڈر ہوتے ہیں، کسی خوش بخت قوم کے لیڈر اپنی قوم کو آسمان کی بلندیوں پر لے جاتے ہیں اور کسی قوم کی کے لیڈر اپنی قوم کو پستی میں دھکیل دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں میں جلد ہی ایک تحریر لکھوں گا اسے پڑھیئے گا ضرور!!!!!!
Munir Sahib aap sara point miss kar gai. Jo log 21 sadee main bhee insanee huqooq kay qail naheen hain or insanee huqooq kee khilaf warzee kar rahain hain jesay kay yeah qanoon 'insanee huqooq kay universal charter' kee shadeed khilafd warsee hai jis pay Pakistan nay bhee dstakhat keay hain to tammam degar dunya ko haq hasil hai kay wo aap ko dehshatgard qarar day or aap kay mazhab ko deshatgardy ka mazhab qarar day or aisee shariat ko khtam karnay kay liey munasab iqdamat karay jis main taqat ka istimal bhee shamil hai. So agar ub maghrib aap ko taqit say khatam karnay kee khoshsish kar raha hay to is pay shikait koi nee honi chaheey kion kay aap bhee mazhab kay maamlay main yeahee kar rahay hain. Dehshatgardee ko qanoon ka darja dainay say deshtgardee qanoony nahain ho jati.
12/28/2006 04:56:00 PMMeray khial main itnee behas qafee hai, baqee agar aap insannee huqooq kay qail hee naheen ya insanee huqooq ka yaqtarfa nazriah rakhtay hain jis main tamam dunyaa ko aapkee shariat kay mutabiq chalna hoga to dunyaa ko is main koi dilchasbhee naheen kion kay dunya aap say ziada taqat rakhtee hai or wo aap say nibat hee lay gee. Mazhab kay maamlay main taqat ka istimal hargiz aapkay mufaqd main naheen hai lekin aap ko tab smajh aigay jub aap ka biohat nuqsan ho choka ho ga or punjabee muhawaray kay mutabiq aap 100 jootian bhee kha lain ghay or 100 ganday (onion) bhee.
نامعلوم صاحب مغرب کی گود میں بیٹھ کر آپ جو اتنا اُترا رہے ہیں کبھی خود کو مغرب سے علیحدہ کر دیکھیں کہ آپ خود ہیں کیا؟
12/29/2006 12:52:00 AMجہاں تک انسانی حقوق کی بات ہے اگر آپ اس آپ اسلام کی بات کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے کہ اسلام جتنے انسانی حقوق دنیا کے کسی اور مذہب نے دیئے ہی نہیں، اگر یہ بات پاکستان کی حد تک کہہ رہے ہیں تو یہ کون سا ایسا ملک ہے جہاں اس کی پامالی نہیں ہوتی یقین نہیں آتا تو کبھی اپنے آقاؤں کے گھروں میں جھانک کر دیکھ لیں۔
اور یہ دہشت گردی سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟ ذرا اس کی بھی وضاحت فرما دیجئے؟
کیا اپنی آزادی ، خود مختاری اور قومی وقار کا تحفظ کرنا دہشت گردی ہے؟ کیا کسی ظالم وجابر طاقت کے خلاف آواز حق بلند کرنا دہشت گردی ہے؟
اوپر آپ نے ایک لنک کشمیر کے حوالے سے دیا ہے، تو کون ہے جو نہیں جانتا کہ مسئلہ کشمیرگزشتہ ٥٧ سال سے ایک رستا ہوا ناسور بنا ہوا ہے، انڈیا کی حکومت اہل کشمیر کو حق خود ارادیت دینے پر کسی طرح راضی نہیں ہورہی ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے باوجود وہاں اب تک رائے شماری نہ ہوسکی۔ مظلوم کشمیری ہندوستان کے پنجۂ استبداد کے نیچے کراہ رہے ہیں، اب اگر کچھ سرپھروں نے انڈیا کو سبق سکھانے کی خاطر بندوق اٹھائی ہے تو کیا یہ دہشت گردی ہے؟ جبکہ دوسری طرف ان مٹھی بھر کشمیریوں کے لئے انڈیا نے لاکھوں افواج کشمیر میں اتار کر کشمیری عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے آپ کی نظر میں وہ امن کی "چیمپئن" ہے، واہ نا معلوم صاحب آپ کی سوچ کے کیا کہنے، ایک جارح طاقت اپنے پورے لاؤ لشکر اور ٹیکنالوجی سمیت کسی کے گھر کو غارت کرے تو وہ امن کا ٹھیکیدار کہلائے اور اگر گھر کا مکین بے چارگی کے عالم میں اپنے گھر کے دفاع پر قربان ہوجائے تو وہ دہشت گرد قرار دیا جائے ۔
اگر آپ مزید آئینہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے یہاں بہت کچھ ہے۔
http://www.hadaaya.com/what_is_ahmdiya.htm
Jinab yeah jo aap Islam main huqooq kee bat kar rahay hain yeah kia kia hain or kis islmai mulk main pay jaitay hain? Apbhee baree mushkil say aapkee aurtoon ko kuch huqooq delaay gay hain magrabe taqtoon kay dubao pay. Agar magrabee mumalik na hoon to app ko aik haq bhee aap kay mullah day nay ko tiar na hoon. Dunyaa to yeh dekhtee hai key mazhab kay naam pay aap nay kabhee koi achaa kam to kia nahain or jo be quaneen shariat kay naam pay aay who kisee na kisee tabqa kay khilaf hee aay aur ub inko aik aik karkay wapis karna parrah hai islam or pakistan kee badnamme karwanay kay baad.
12/29/2006 02:00:00 AMDosra jub aap kud insanee huqooq ko naheen mantay (or yeah qanoon is baat ka sabot hai) to doosroon say shikayat ka kia haq hai app ko? Jab aap khud insaanee huqqoq kay asool ko tasleem karain gay to phir magrab or doosroon say shikayat karain. Doosroon ko naseehat khud mian faseehat.
Aik dafa phir wazay kardoon, yeah qanoon wesa hay jesay Hitler or stalin nay mazhabee azadion ko dubanay kay liay nafis kiay thay. Jo mazhab is tra kay qawannen jari karta hai wo aik fascist mazhab hai bagair shak o shubha kay or tamam dunyaa is baat ko tasleem kartee hai isee liay 'insaanee huqooq ka universal charter' wujood main aya jo aisay quaneen kee mukamal nafee karta hai.
Magrabee dunyaa pehlay hee is baat kee qaail ho rahee hai kay Islam aik fascist taleemat rakhnay wala mazhab hai (Bush sahib yeah baat khud keh chukay hain maaloom naheen aap kee nazar say guzree) or is ka tamam suboot aap inko khud faraham kar rahay hain is qanoon kee shakal main. Bush sahib yaqeenan buhat khush hungain kay inko koi bat gharnee nahan paree. Or phir yeah baat baani e islam pay bhee reflect hoti hay kay jo taleemat wo layker aai wo aisee hain…baqi aap khud samajhdar hain aur kehnay kee zaroorat naheen.
Aik taraf to aap khud islam ka chera makrooh kar kay logoon ko dekhatay hain or dosree taraf shikayat kartay hain kay log islam or bani e islam ko bura kio kehtay hain. Bhai log aur kia kahain? Jesa ruwaya aap ka hai wesay hee kahaingay. Ub aap dunyaa kee zubanaain to bund naheen kar saktay, albata achaa rowayaa dekha kay islam kee azat karwa saktay thay lekin aapkay taasab nay aap ko wo tofeeq naheen honay dee.
Ab yeh bataeey kay is qanoon ko kis nay tasleem kia hai dunya main albata tamam dunyaa say aap galiyaan zaroor sun rahay hain is qanoon kee wajah say.
zara yah link www.mta.tv check kar kay btain kay kaam ruka ya ub saree dunya main satellite or internet kay zareya pegham phelna shuroo hogia. To phir kia faida hoa? Siraf pakistan aur islam ko badnam karaya aisay fascist qanoon bana kay.
1/13/2007 03:29:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔