26 October, 2007

ٹو ان ون


کچھ کہے، لکھے بغیر تین لنک حاضر ہیں، دیکھیئے اور فیصلہ کیجیئے۔


اردو تعلیم




شیعہ شناشی


پاکستانی بلاگ کا لنک '' آئیے ماتم کریں''


مکی بھائی کہاں ہیں آپ؟


 


آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل

6 comments:

محمد شاکر عزیز نے لکھا ہے

مکی بھائی آج کل "نیٹ‌ لیس" ہیں۔

10/26/2007 03:41:00 PM
مکی نے لکھا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں حاضر ہوں حضرت مگر یہ مجھے پکارا کیوں جارہا ہے..!؟

واللہ الموفق

مکی's last blog post..قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

11/10/2007 12:47:00 AM
پاکستانی نے لکھا ہے

اس لئے کہ اس راہ کے مسافر اور بھی ہیں۔

11/10/2007 02:03:00 AM
مکی نے لکھا ہے

میں ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہوں.. خیر موج کریں..

مکی's last blog post..ایکسفس کے ترجمہ پر نظرِ ثانی اور ?پو? فائلیں

11/12/2007 08:20:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

موج ہی تو کر رہے ہیں مکی بھائی ۔۔۔۔ پوسٹ میں دیا گیا میرے بلاگ کا لنک چیک کریں اور اوپر دیئے گئے دونوں لنک بھی چیک کریں سب کچھ واضع ہو جائے گا۔

11/12/2007 08:29:00 PM
تاینا رھمان نے لکھا ہے

پہلے تو مجھے یہ بتائیں یہ مکی اور پاکستانی کون ھیں کیا اپ دونوں کو میں جانتی ھوں

3/05/2008 04:43:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب