ڈرنک وڈ مشرف
Drink with Musharraf
اسلام علیکم!
مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت کے ساتھ چند تصویریں پیش خدمت ہیں، ان پر میں کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرنا چاہوں کیونکہ تصویریں خود بولتی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ fake تصویریں نہیں ہیں کیونکہ ان تصویروں کے ساتھ ان کے لنک ساتھ دیئے گئے ہیں۔
صدر مشرف چین کے سابق صدر ہوجنتاؤ کے ساتھ Great Hall of the People بیجنگ میں ۔ ٢٠ فروری ٢٠٠٦ | |
اس سلسلے میں مزید تفصیل چین کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔ | |
| |
بیگم صبا مشرف بھارت کے سابق صدر کے آر نارائن کے ساتھ | |
بیگم صبا مشرف بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ نیو دہلی میں | |
ان دونوں تصویروں کی مزید تفصیل یہاں موجود ہے۔ |
22 comments:
ہم اب تک یہی سمجھتے رہے کہ یہ جعلی تصاویر ہیں کیونکہ ایسا کم ہی ہوا ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی تصاویر جام کے ساتھ چھاپی گئی ہوں یہ الگ بات ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی اکثریت شراب پیتی ہوگی۔
10/03/2007 01:15:00 AMویسے ہم اتنا تو جانتے ہیں کہ ہماری فوج کے کمیشنڈ افسر شراب، کباب اور جوے کے رسیا ہوتے ہیں اور وہ ان باتوں کا برملا اقرار اپنے دوستوں سے کرکے اپنے آپ کو ترقی یافتہ ثابت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مذہبی لیڈروں کو چھوڑ کر ہمارا گمان یہی ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت شراب پیتی ہوگی ہاں سور نہیںکھاتے ہوں کیونکہ یہ ترقی پسند مسلمانوں کی ریت ہے کہ وہ سور کو حرام نہیںبلکہ نجس جانور سمجھ کر نہیں کھاتے۔ اگر روشن خیالی اسی طرح رواں دواں رہی تو اسلام آباد کی طرح نائٹ کلب ملک کے ہر بڑے شہر میں کھلنے لگیں گے۔
شرمناک اور ڈوب مرنے کا مقام ھے۔ حد ھے بے غیرتی کی
10/03/2007 01:25:00 AMکسی کا شراب پینا اس کا ذاتی فعل ھے. آپ لوگوں کو اپنی بے چین اور خارش زدہ ٹانگ دور رکھنا چاھیے اور دوسروں کی ذاتیات پر نظر جمانے کے بجاے، اپنی آنکھوں کے شھہیتر کو نکالنا چاھیے......... ورنہ......پنڈ واپس چلے جانا چاھیے.......اگر ھو سکے.....
10/03/2007 01:36:00 AMمیاں جی آپ شہر رہیں سکون کے ساتھ جہاں شراب پینا شہری ہونے کی علامت ہے. امید ہے آپ کے پنڈے پر اس کی وجہ سے خارش بھی نہیں ہوتی ہوگی. لیکن ہماری مجبوری یہ ہے کہ قرآن اس سے منع کرتا ہے. آپ کا تو شاید نام ہی مسلمانوں والا ہے. سوری یہ بھی شاید آپ کا ذاتی معاملہ تھا میں ایویں بول گیا.
10/03/2007 06:17:00 AMtu kiyya yeah yaqeenee hai keay yeah sharab hee hai ya siras kiyaas arrayan hain?
10/03/2007 06:53:00 AMjinaab Quran tu bohat saree batoon ko mana karta hai maslaan jhoot bolna, dhoka dena, mazhab ko upnay mufaad kay leeay istemaal karna...ub dekheeay yeah siasee maulvee rose kiyya kartay hain...is pay tu mazhabhee hazraat ku koi iteraaz nahain.
10/03/2007 06:56:00 AMجٹ صاحب !
10/03/2007 09:58:00 AMتسی مشرف دے بڑے خیر خیر خواہ ۔کوئی رشتہ داری تے نئیں اودے نال تواڈی ۔یا کار آتا پا کے دھیندھا جے۔
جناب !
نالے اے کوئی تھاڈا کار نیئں جتھے تسی گندی ذبان استعمال کر لیندے جے۔ انساناں چہ آ گئے ہو تے کجھ تمیز وی سکھ لو۔۔
علم تھا تصدیق بھی ہو گئی!
10/03/2007 11:20:00 AMعلم تھا تصدیق بھی ہو گئی!
10/04/2007 12:53:00 AMkis baat kee tasdeeq ho gai? keah yeah sharaab hai? kesay? kiyya yeah koi aur mashroob nahain ho sakata?
اسلم صاحب آپ کے نزدیک شاید زنا اور جوا بھی ذاتی افعال ہی ہوں گے ویسے ذرا اطمینان سے غور کیجیے گا بات بہت دور تک جاتی ہے.
10/04/2007 03:17:00 AMتبصرے میں دو اشعار عرض ہیں جو میری رائے میں ذلت مآب پرویز مشرف پر خوب جمتے ہیں:
10/04/2007 09:12:00 PMپیتا بغیر اذن یہ کب تھی میری مجال
در پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
پینا حرام ہے نہ پلانا حرام ہے
پینے کے بعد ہوش میں آنا حرام ہے
می me !!!! یہ اردو کا صفحہ ہے، اس لئے آپ سے گذارش کی جاتی ہے کہ تبصرہ اردو میں لکھیں .... کیونکہ دیگر موضوعات پر لکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا مقصد انٹرنیٹ پر اردو کا فروغ ہے، اس لئے آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ اس سلسلے میں ہم سے تعاون کریں گے .... شکریہ
10/04/2007 10:05:00 PMمحمد شاکر عزیز محترم، اگر مجبوری ھے، تو اطباہ سے روجوع فرمایں، اور دوسروں پر اپنی مجبوری مسلط نہ کریں، ہر کسی کو یہاں سماج کے ٹیھکداربننے کا شوق ھے. اپ کی مجبوری بھی آپ کا ذاتی مسلہ ھے......اس کوسماج پر تھوپنے کی کوشش براے مھربانی نہ کریں......اگر اس تصویر سے آپ کو تکلیف ھوتی ھے.... تو نہ ملاحظہ فرمایں.....چوایس....از یورز.....
10/05/2007 03:02:00 AMضروری نہیںکہ ان گلاسوں میںحرام مشروب یعنی الکوحل ہی ہو۔ مشرف اور انکی بیگم یہ بات اچھی طرحجانتے ہیںکہ ہمارے معاشرے میں ایسی حرکت کے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں چنانچہ اگر وہ شراب نوشی کرتے بھی ہوںتو کم از کم یوںکھلم کھلا نہیںکریں گے۔ باقی رہی جام سے جام ٹکرانے کی بات (یعنی ٹوسٹ( تو یہ بہت سے معاشروں میں رائج ہے اور ضروری نہیںکہ شراب سے ہی کی جائے۔ میںنے بہت سے لوگوںکو ایسا جوس بھرے گلاسوں سے بھی کرتے دیکھا ہے۔
10/06/2007 05:43:00 PMاسلم جٹ صاحب آپ کے اندر کا جٹ ہی جاگا تھا یہ پوسٹ دیکھ کر ورنہ جناب میری کیا مجال کچھ کہوں۔ آپ کوئی مشرف سماج پارٹی کیوں نہیں بنا لیتے اس کی حمایت میں۔ یہاں جو ہم جیسے ٹکے ٹکے کے لوگوں سے متھا لگاتے پھر رہے ہیں۔ اس طرح ہوسکتا ہے وڈی سرکار کی نظروں میں بھی آجائیں۔ اب تو خیر سے اگلے پانچ سال پکے ہیں ان کے پھر سے۔
10/06/2007 09:07:00 PMaik tv porgram main mulk chaad kay wafad ko isee tara chinese PM kay saath dekhaya gia aur bataya giya kay glass may apply juice hai. app log bhee badzanee say parhez kia karain.
10/20/2007 04:56:00 AMumeed hai kisee hadees ka hawala nahain dena paray ga, aap khud buhut aalam hain...bas amal kuch kam kam kartay hain khastor pay jahan siasat ka maamla aa jai :)
jang aur muhabat main sab jaiz hai? :)
main beron e mulk rehta hoon aur urdu likhnay kay system say naashna hoon, mazarat
می! آپ کوشش تو کریں اردو لکھنے کی، انشاءاللہ جلد ہی آپ کے ہاتھ رواں ہو جائیں گے، آپ کے تبصرے بہت ہی جاندار اور حقیقت پسندانہ ہوتے ہیں، بہت رہمنائی ملتی ہے ان سے ہمیں، اس لئے آتے رہا کریں ۔۔۔ شکریہ
10/20/2007 05:31:00 AMویسے اگر آپ یہاں کسی موضوع پر لکھنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہو گی، پاکستانی بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
اے حکمرانوں ڈوب مرو۔
10/21/2007 05:30:00 AMwoli's last blog post..Motorola Debuts Special Edition of the New RAZR2 in Time for Holidays
جناح بھی پیتے تھے اُن کے بارے میں بھی یہی کلمات استعمال کرو۔
10/25/2007 10:44:00 PMمشرف اب کوچ کرو۔ ویسے بھی جانا تو ھے ہی ۔ گھر میں ااب گنے کا رس پیو جناب جی۔ان لوگوں کا کوئی دین اور ایمان کہا ھے۔ جو ایک دوسرے کے ساتھ وفادار نہیں وہ ملک کے ساتھ کیا وفا کریں گے
3/04/2008 08:18:00 AMit could be a glass of soft drink,,,,,,,,open ur eyes and brains
4/27/2008 10:58:00 PM“جناح بھی پیتے تھے اُن کے بارے میں بھی یہی کلمات استعمال کرو۔”
4/14/2010 08:03:00 PM۔۔۔انسان، یہ کیا بات کہی آپ نے؟؟؟
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔