07 November, 2007

جسٹس افتخار کا ٹیلیفونک خطاب

پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاد کے بعد پہلی مرتبہ معزول کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے وکلاء سے خطاب کیا ہے۔
اپنے ٹیلیفونک خطاب میں جسٹس افتخار نے کہا ہے کہ
''ملک کا آئین تار تار کر دیا گیا ہے اور وکلاء میرا یہ پیغام عوام تک پہنچا دیں کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں اور آئین کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ قربانی کا وقت ہے۔ میں اس وقت قید میں ہوں لیکن جلد ہی جدوجہد میں آپ کا ساتھ دینے کے لیے موجود ہوں گا''۔



جسٹس افتخار کا وکلاء سے ٹیلیفونک خطاب سننے کے لئے یہاں کلک کریں



بشکریہ بی بی سی اردو

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب