06 November, 2007

اے خدا

اے خدا
آج پھر ہم
انتشار کا شکار ہیں
بحران کا شکار ہیں
اس گھڑی ہمیں تحمل عطا فرما
ہمیں منظم بنا
اس افراتفری سے نجات دلا
اے میرے رب
تجھ سے یہ ہماری التجا ہے
کہ اس بحران کا خاتمہ اچھائی پر ہو
ہمارے حکمرانوں کو اچھائی کے مشورے میسر رہیں
اے پروردگار
ہمارے معتبر رہنماؤں کو ہمت دے
سوچنے کی، صحیح فیصلہ کرنے کی
تاکہ یہ مملکت پاکستان، ہمارا پیارا پاکستان
ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن رہے


جیو اور جینے دو!

بشکریہ جیو

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب