22 December, 2007

عالمی اسلامی کانفرنس

24 نومبر 2007ٗء کو ممبئی انڈیا میں ہونے والی عالمی اسلامی کانفرنس کی ایک وڈیو جس میں سوال و جواب کے session میں مشہور اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں ایک ہندو لڑکی Namita نے اسلام قبول کیا۔


اللہ اکبر، سبحان اللہ


1 comments:

Samajhdaar نے لکھا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اسلامی سکالر قرار دينے سے پہلے يہ ويڈيو ديکھ ليں؛ http://www.youtube.com/watch?v=JRl5c-xPVA0

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اپنے فارمولے کے مطابق، بھارت ميں اقليت ہوتے ہوئے اپنے مذہب اسلام کی تبليغ کو غداری قرار ديتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کی گردن ماردی جائے تو آپ چلا اٹھيں گے اور اسے عدم رواداری کی انتہا قرار ديں گے ليکن وہی بات کہنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سکالر کہا جا رہا ہے- ايسے ”سکالرز” کے ہوتے ہوئے اسلام کو بيرونی دشمنوں کی کيا ضرورت ہے؟

12/23/2007 04:55:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب