28 March, 2008

لوڈشیڈنگ کی وجہ

4 comments:

اجمل نے لکھا ہے

اچھی رسی ٹپوائی ہے ۔ ۔ ۔

اجمل's last blog post..کیا ہو گا ؟ کیسے ہوگا ؟

3/29/2008 02:51:00 PM
خاور نے لکھا ہے

کھنبے بیچارے بهی ویہلے هیں که جس کام کے لیے ان کو لگایا گیا ہے وه تو لوڈشیڈنگ کی وجه سے لیا نہیں جارها
تو چلو یه کام هی سہی

خاور's last blog post..انداز فکر

3/30/2008 10:42:00 AM
shopping cart نے لکھا ہے

خاور اآپ نے بالکل تھےک کہا، کمبھے بےچارے کےا کرےں، کھڑے کھڑے وہ بھی تو تھک جاتے ہوں‌گے، اچھا ہے دل بہلانے کے لےے۔

3/31/2008 10:39:00 PM
تاینا رھمان نے لکھا ہے

یہ حال پاکستانوں کا بھی ھے جب بجلی جاتی ھے ۔ اور گرم گرم ھوا لگتی ھے ۔ تو بچارے بچے بڑے بوڑھے سب ھی اچھلتے ھیں ۔اور دھمال ڈالتے ھیں ۔ گرمی کی وجہ سے۔

4/05/2008 07:12:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب