19 September, 2008

؟؟؟؟؟؟؟

3 comments:

ڈفر نے لکھا ہے

خبر کی آتھینٹیسیٹی کیا ہے؟
ویسے احمدی پہلے سے ہی ’کی پوسٹس‘ پر تعینات ہیں، اور انکا نیٹورک بہت بہت مضبوط ہے۔

ڈفر's last blog post..بادشاہ

9/19/2008 03:19:00 AM
Umar نے لکھا ہے

"خبر کی آتھینٹیسیٹی کیا ہے؟"

آتھینٹیسیٹي؟ سنی سنائی باتوں کا جو مزا ہے وہ آتھینٹیسیٹی ميں کہاں؟ :)

9/19/2008 04:20:00 AM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

اب کی صورتِ حال کے متعلق میں کچھ نہیں جانتا البتہ ماضی کے کچھ حقائق بیان کر سکتا ہوں ۔ پاکستان کی خاص اہم اسامیاں عام طور پر مرزائیوں کے پاس ہی رہی ہیں کیونکہ اتفاق سے پہلا وزیرِ خارجہ ظفراللہ مرزائی تھا ۔نوابزادہ لیاقت علی خان صاحب کی شہادت کے بعد غلام محمد گورنر جنرل بنا وہ بھی مرزائی تھا ۔ لیاقت علی خان کو ہلاک کرنے میں غیرملکی قوتوں کے علاوہ مرزائی قیادت بھی موردِ الزام تھی ۔ اس کے بعد ایم ایم احمد اور شعیب احمد جو کہ یکے بعد دیگرے مشیرِ مالیات اور حکومت کے بڑے کرتا دھرتا تھے وہ بھی مرزائی تھے ۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنسانے والا شعیب احمد ہی تھا جو اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ہدائت پر کام کرتا تھا ۔ مرزائیوں کو انگریزوں اور صیہونیوں کی پشت پناہی اور مالی امداد ہمیشہ حاصل رہی ہے کیونکہ یہ جماعت اُنہی کی تشکیل تھی ۔ 1970ء کے انتخابات سے قبل مرزائیوں کے خلیفہ کا بیان میں نے ان کے اخبار الفضل میں خود پڑھا تھا جس میں تمام مرزائیوں کو ہدائت کی گئی تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو کو ووٹ دیا جائے ۔ 1971ء میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے کے بری اور ہوائی فوج میں کم از کم سات افسر تھے جنہوں نے آغا محمد یحیٰ خان سے حکومت ذوالفقار علی بھٹو کو دلوائی تھی اور غالباً یہ کام ڈھاکہ کی شکست سے چار روز قبل ہوا تھا ۔ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں مرزائیوں کی بہت پذیرائی ہوئی تھی اسی وجہ سے دوسری تحریک ختمِ نبوّت شروع ہوئی اور ذوالفقار علی بھٹو کے زوال کا آغاز ہوا ۔ جب معاملہ ہاتھ سے نکلتا محسوس ہوا تو ذوالفقار علی بھٹو نے بغیر مرزائیوں کی فہرست بنائے جو کہ مطالبہ تھا مرزائیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا ۔ اس طرح مرزائیوں کو بچا لیا گیا کیونکہ وہ اپنے آپ کو مسلم ہی لکھتے اور ہمیں کافر کہتے تھے ۔
یہ سب کچھ اس لئے ہوتا ہے کہ ہم جو اپنے آپ کو مسلم کہتے ہیں نہ ہمیں معلوم ہے کہ مسلم ہوتا کیا ہے اور نہ ہم صحیح مسلم بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔

افتخار اجمل بھوپال's last blog post..قوم کے سوداگر

9/19/2008 04:49:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب