ڈیرہ غازی خان میں بم دھماکہ
تازہ ترین اطلاع کے مطابق ابھی کچھ دیر پہلے یہاں ڈیرہ غازی خان میں تھانہ صدر کے علاقے وڈانی امام بارگاہ کے قریب ایک ماتمی جلوس میں بم دھاکہ ہوا جس میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور معتدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کمیشنر حسن اقبال کے مطابق بم کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں اس سلسلے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے بہرحال یہاں عوام میں بہت اشتعال ہے تمام بڑے بازار بند کر دیئے گئے ہیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔