ورڈ پریس سے بلاگرز
اسلام علیکم!میں اپنا ورڈ پریس والا بلاگ بلاگ سپاٹ پے منتقل کرنا چاہتا ہوں، اس بارے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے.
ورڈ پریس میں میں نے ایکسپورٹ آپشن کے ذریعے ایکس ایم ایل فائل بنا لی ہے (فائل سائز 5.52ًایم بی) اور اسے جب بلاگرز میں امپورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو There were problems importing the file. کا میسیج آ جاتا ہے.
اس سلسلے میں مزید کیا کرنا چاہیے برائے مہربانی مدد کیجیئے.
8 comments:
ورڈ پریس کی ایکس ایم ایل فائل کو تبدیل کرنا پڑے گا اس سائٹ کے ذریعے
1/18/2010 06:47:00 PMWordpress2Blogger conversion utility
http://wordpress2blogger.appspot.com/
پھر کنورٹ کردہ فائل کو بلاگر پر امیورٹ کرلیں۔
فرحان! میں نے یہ بھی ٹرائی کیا ہے، یہ 52۔5 ایم بی فائل کو 284 بائٹس میں کنورٹ کر رہا ہے اور اپلوڈنگ پر یہاں بھی وہی ایررر آ رہا ہے۔
1/18/2010 07:37:00 PMورڈپریس ٹو بلاگسپاٹ تو کرنا ہی ہو گا ۔ جو نقص آپ بتا رہے ہیں وہ ہوتا ہے ۔ دس پندرہ منٹ انتظار کیجئے پھر بھی کام نہ ہو تو اسے ختم کر کے چند منٹ بعد پھر کوشش کریں اور انتظار ضرور کریں
1/18/2010 08:55:00 PM.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..تیسرا ستون ۔ عدالت یا اِنصاف =-.
اجمل صاحب! میں اسے دو دن سے مسلسل ٹرائی کر رہا ہوں مگر ڈھاک کے تين پات والا معاملہ ہے۔
1/19/2010 12:24:00 AMhttp://www.badtamiz.com/blog/2009/01/11/%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF-%DA%A9%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%B9%D8%B1/
1/19/2010 03:59:00 AMذرا اس پر نظر ڈال لیں اس میں بہتر آپشن موجود ہیں
1/21/2010 04:57:00 AMhttp://jaridah.wordpress.com/2010/01/20/%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF-%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%86-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%A7%D9%81%D9%B9/
ویسے جانا کیوں چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
1/30/2010 10:41:00 PM.-= طارق راحیل´s last blog ..2010 کا ایک حیرت انگیز کیلنڈر =-.
یہاں آپ کو ایک ایم بی سے کم فائل سائز کی فائل دینا پڑے گی تو کنورژن ہو گی
2/04/2010 04:34:00 AMاور وہ بھی کبھی کبھار
میرے ذاتی خیال میں ورڈ پریس اردو بلاگنگ کے لئے بلاگ سپاٹ سے کافی بہتر ہے
.-= ڈفر - DuFFeR´s last blog ..الف ننگا =-.
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔