27 January, 2010

صدر زرداری کا عوام کے لئے تحفہ

6 comments:

محمد احمد نے لکھا ہے

اپنے ہی لطیفے فارورڈ کرتے ہوئے کیسے لگیں گے زرداری صاحب!

(:
.-= محمد احمد´s last blog ..باقی سب افسانے ہیں =-.

1/27/2010 07:58:00 PM
سعدیہ سحر نے لکھا ہے

قصرِ صدرارت میں بیٹھے بیٹھے بور ھو جاتے ھونگے وقت گزارنے کے لیے کچھ تو کرنا ھے -- عوام کی خدمت کا نیا انداز
.-= سعدیہ سحر´s last blog ..میں پاکستان سے دور خوش ھوں =-.

1/27/2010 09:50:00 PM
طارق راحیل نے لکھا ہے

اب ایس ایم ایس فری نہین ہوں گے ان کے؟؟؟

1/28/2010 12:13:00 AM
محمداسد نے لکھا ہے

اب تو جن صاحب کو ان کا ایس ایم ایس موصول ہو، وہ خدا کی پناہ چاہیں۔
ان کی دشمنی اچھی نہ دوستی۔
.-= محمداسد´s last blog ..جھوٹ گھڑیاں =-.

1/28/2010 02:47:00 AM
فرحان دانش نے لکھا ہے

ایس ایم ایس تو غریب لوگ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
.-= فرحان دانش´s last blog ..انسانی جان سے کھیلنے والی مافیا کا ایک اور شکار =-.

1/28/2010 03:17:00 AM
شعیب صفدر نے لکھا ہے

بھاءٰ وہ میری ایس ایم ایس کا تو جواب نہیں‌‌دیتے! میں‌‌ بھی تو عوام ہی ہوں!

1/28/2010 04:07:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب