29 March, 2010

لوڈ شیڈنگ کی فضیلت

جنریٹر اور یو پی ایس والوں کے روزگار میں اضافہ
موبائل چارج نہ ہونے کی صورت میں بیلنس کی بچت
ٹی وی نہ دیکھنے سے گناہوں میں کمی
صبر کرنے سے جنت میں جانے کے زیادہ امکانات
لائٹ آنے پر “شکر کرنے سے“ اللہ کے شکر گزار بندوں میں شمولیت

اس لئے تمام مسلمان مرد و عورت کو لوڈ شیڈنگ ہونے پر خوشیاں منانی چاہییں۔

انجوائے لوڈ شیڈنگ

6 comments:

arifkarim نے لکھا ہے

ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید لوڈشیڈنگ عطا کرے!

3/29/2010 07:04:00 PM
جاویداقبال نے لکھا ہے

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی آپ نےتولوڈشیڈنگ کی بہت سی خوبیاں بیان کی ہیں۔ بہت خوب


والسلام
جاویداقبال
.-= جاویداقبال´s last blog ..بلا عنوان =-.

3/29/2010 07:23:00 PM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

لگتا ہے جنت ميں ہماری بُکنگ ہوا ہی چاہتی ہے ۔ اگر بجلی بند ہونے کا يہی حال رہا جو پچھلے دو دن سے ہے تو جنت کی طرف روانگی بھی جلد ہو سکتی ہے
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..نظامِ تعلیم =-.

3/30/2010 01:29:00 AM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

انکل جی آپ پہنچيں اور ہمارا انتظار کريں
.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..تين عورتيں تين کہانياں =-.

3/30/2010 02:28:00 AM
ماموں نے لکھا ہے

اس پورے عمل میں چو ثواب بجلی والے لوٹ رہے ہیں وہ بتانے کے لا لق نہیں ہے--

3/30/2010 02:51:00 AM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

کیا بات ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔

4/10/2010 04:27:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب