لوڈ شیڈنگ کی فضیلت
جنریٹر اور یو پی ایس والوں کے روزگار میں اضافہموبائل چارج نہ ہونے کی صورت میں بیلنس کی بچت
ٹی وی نہ دیکھنے سے گناہوں میں کمی
صبر کرنے سے جنت میں جانے کے زیادہ امکانات
لائٹ آنے پر “شکر کرنے سے“ اللہ کے شکر گزار بندوں میں شمولیت
اس لئے تمام مسلمان مرد و عورت کو لوڈ شیڈنگ ہونے پر خوشیاں منانی چاہییں۔
6 comments:
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید لوڈشیڈنگ عطا کرے!
3/29/2010 07:04:00 PMالسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
3/29/2010 07:23:00 PMواقعی آپ نےتولوڈشیڈنگ کی بہت سی خوبیاں بیان کی ہیں۔ بہت خوب
والسلام
جاویداقبال
.-= جاویداقبال´s last blog ..بلا عنوان =-.
لگتا ہے جنت ميں ہماری بُکنگ ہوا ہی چاہتی ہے ۔ اگر بجلی بند ہونے کا يہی حال رہا جو پچھلے دو دن سے ہے تو جنت کی طرف روانگی بھی جلد ہو سکتی ہے
3/30/2010 01:29:00 AM.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..نظامِ تعلیم =-.
انکل جی آپ پہنچيں اور ہمارا انتظار کريں
3/30/2010 02:28:00 AM.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..تين عورتيں تين کہانياں =-.
اس پورے عمل میں چو ثواب بجلی والے لوٹ رہے ہیں وہ بتانے کے لا لق نہیں ہے--
3/30/2010 02:51:00 AMکیا بات ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔
4/10/2010 04:27:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔