09 April, 2010

علامہ شعیب ملک

5 comments:

میرا پاکستان نے لکھا ہے

اچھا کارٹون ہے۔
.-= میرا پاکستان´s last blog ..مبارکاں، اٹھارہویں ترمیم منظور ہو گئی =-.

4/09/2010 09:54:00 PM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

نہ جانے کیوں رہی اب تک تمہاری ثانیہ مرزا
ہمیں لگتا ہے‘ تھی کب سے‘ ہماری ثانیہ مرزا
یقیں ہے اب ہمیں‘ بھارت سے ہم کشمیر لے لیں گے
اس دم‘ جب تیری ڈولی اتاری‘ ثانیہ مرزا
بے چارے ”ٹھاکرے“ کا بس نہیں‘ کچھ کر نہیں سکتا
بہادر ہے‘ نہیں بے بس بے چاری ثانیہ مرزا
ہے شرمیلا ”شعیب“ اپنا بیاہا یا کنوارہ تھا
خوشی یہ ہے کہ لائے گا‘ کنواری ثانیہ مرزا
دعا یہ ہے کہ دونوں خوش رہیں‘ ہم جب انہیں دیکھیں
وہ صدقے ثانیہ کے‘ اس پہ واری ثانیہ مرزا
کھلاڑی اور ایکٹر‘ کچھ نہ کچھ کر ہی دکھاتے ہیں
ترا بھی پاوں ہو گا جلد بھاری‘ ثانیہ مرزا
کسی بھی ملک میں رہنا‘ میاں کے ساتھ جا کر تم
بہو رہنا ہماری‘ عمر ساری‘ ثانیہ مرزا
ترا سسرال پاکستان ہے‘ بھارت ترا میکہ
کر سکتی ہے تو دونوں میں یاری‘ ثانیہ مرزا
کہو ”بابل“ سے وہ دریا ہمارے ہم کو واپس دے
ہمیں لوٹائے وہ ”جنت“ ہماری ثانیہ مرزا
”ملک“ سے بھی ترا رشتہ ”ٹوٹ انگی“ بنے گا تب
کرے جب ترک بھارت فوجداری‘ ثانیہ مرزا
بسانے کیلئے بیٹی بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
کرے مضبوط ہم سے رشتہ داری‘ ثانیہ مرزا
نہ دے ہم کو مگر آزاد وہ کشمیر کو کر دے
نہیں بے جا کوئی خواہش ہماری ثانیہ مرزا
کریں خوں بابری مسجد کا ہم کیسے معاف اس کو
چھپا رکھا ہے دل میں زخم کاری‘ ثانیہ مرزا
تری نظروں سے کیا اوجھل ہے بھارت میں ہے آئے دن
مسلمانوں پر ظلم و جبر جاری ثانیہ مرزا
.-= محمد طارق راحیل´s last blog ..الودع بلاگر الودع =-.

4/09/2010 10:44:00 PM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

اوپر والی نظم اچھی ہے طارق راحيل نے خود لکھی ہے يا لکھوائی ہے ملا نے شادی سے پہلے قلابازياں بڑی کھائی ہيں
.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..آج ميرا منگنی ہے =-.

4/10/2010 12:40:00 AM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

ُآ پ کو پسند آئی
بہت شکریہ
اپنی ہی ہے۔۔۔

4/12/2010 08:15:00 PM
یاسرخوامخواہ جاپانی نے لکھا ہے

نظم بھی اچھی ھے۔لیکن مجھے یہ بتایئں کہ ھمارے پڑوسی جاپانی ھیں۔اور مجھے تنگ بھی کرتے ھیں۔مسئلہ یہ ھے جناب جاپانی کی بیٹی ھے بڑی موٹی تو میں اٹھاوں کیسے اس کو؟
.-= یاسرخوامخواہ جاپانی´s last blog ..منعافقت و عصبیعت =-.

4/16/2010 06:07:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب