پاکستانی بہت اچھا لگا آپ کے بلاگ پر آنا ۔ اور یہ پوسٹ دیکھ کر کچھ نا لکھنا شاہد اس سے زیادہ برا لگتا ۔ یہ حقیقت ہے کہ یوکے میں رہنے والے زیادہ مزہب کے قریب ہیں ۔میرا پاکستان جانا ہوا وہاں مساجد تو آباد ہیں لیکن ٹی وی چینلزز اللہ توبہ ۔ لیکن اچھے برے ہر جگہ موجود ہیں یہاں منچسیٹر میں یہ صرف ایک جگہ کی بات نہیں ہے بلکہ ہر اس جگہ جہاں پاکستانی پائے جاتے ہیں اپنی حدیں کس طرح پار کر رہے ہیں ۔ کہ سمجھ نہیں آتی ۔ اب تو سر عام وہ وہ کام ہوتا ہے جس کو دیکھنے کے لیے بہت برا دل و دماغ چاہے ۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے ہر کام اس حد تک کرتے ہیں جہاں ساری حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔
جناب اگر آپ برطانيہ والی تصوير کو لاہور کی اور لاہور والی کو برطانيہ کی لکھ ديں تو بھی درست ہے ۔ اسی طرح ان ميں سے ہر تصوير پر اسلام آباد يا کراچی لکھ ديں تو بھی درست ہے .-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..يہ کيا ہوا ؟ =-.
ابھی بھی کوئی کہہ سکتا ہے کہ سيکولرزم اسلام کے خلاف ہے يا سيکولر معاشرے ميں مسلمان اپنی مرضي کی زندگی نہيں گزار سکتے؟ البتہ سيکولرزم ميں مذہبی غنڈہ گردی سے نجات ضرور مل جاتی ہے- اگر ابھی بھی کوئی اسلامی نظام پہ اصرار کرے تو اس کی عقل پہ افسوس ہے- سيکولرزم اپنائيے، ترقی کيجيئے-
بھی ہم تو پیدائیشی مسلمان ہیں ہمین کیا ضرورت پردہ کی جو نئے مسلمان ہین پردہ ان کے لئے ہے اب اتنا پڑھ لکھ کر بھی لڑکیاں پردہ کریں تو کیا فائدہ ایسی تعلیم کا آپ بھی نا جانے کہاں کہاں سے نئی لے آتے ہیں پردہ تو نظر کا ہوتا ہے نا جی دل صاف ہونا چاہیئے اب ایسے پردے کا کیا فائدہ کے جو پردہ کر کے قائد اعظم کے مزار پر جا کر اتر جائے
ایسے ہی جوابات ملے ہین اکثر ایسی پوسٹ پر نام نہیں لوں گا جن کا کہنا ہے
Bombers put Dewsbury on the map Before the London bombings shocked the UK and the rest of the world, hardly anyone knew or heard of Dewsbury. Most of the time when people (outside Dewsbury) asked where I was from and upon hearing my response would immediately say 'where's that then?' and to that I would reply 'it's near Leeds'. Everyone knows where Leeds is, so its a familiar place to mention (mainly because of the football team and the city life).
Now if I mention my hometown everyone thinks thats where the bombers were from!
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
10 comments:
ہاہاہاہا۔جاہل قوم
4/14/2010 04:33:00 AMہر جگہ ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ کراچی جیسے شہر میں بھی ایک دو نہیں، کئی مذہبی رنگ دیکھے جاسکتے ہیں۔
4/14/2010 04:37:00 AMپاکستانی بہت اچھا لگا آپ کے بلاگ پر آنا ۔ اور یہ پوسٹ دیکھ کر کچھ نا لکھنا شاہد اس سے زیادہ برا لگتا ۔ یہ حقیقت ہے کہ یوکے میں رہنے والے زیادہ مزہب کے قریب ہیں ۔میرا پاکستان جانا ہوا وہاں مساجد تو آباد ہیں لیکن ٹی وی چینلزز اللہ توبہ ۔ لیکن اچھے برے ہر جگہ موجود ہیں یہاں منچسیٹر میں یہ صرف ایک جگہ کی بات نہیں ہے بلکہ ہر اس جگہ جہاں پاکستانی پائے جاتے ہیں اپنی حدیں کس طرح پار کر رہے ہیں ۔ کہ سمجھ نہیں آتی ۔ اب تو سر عام وہ وہ کام ہوتا ہے جس کو دیکھنے کے لیے بہت برا دل و دماغ چاہے ۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے ہر کام اس حد تک کرتے ہیں جہاں ساری حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔
4/14/2010 06:52:00 AMجب لندن والوں کے چہرے دھندلے کیے تھے تو لاہور والوں کے بھی کردیتے کیا خیال ہے آپ کا؟
4/14/2010 07:40:00 AMجناب اگر آپ برطانيہ والی تصوير کو لاہور کی اور لاہور والی کو برطانيہ کی لکھ ديں تو بھی درست ہے ۔ اسی طرح ان ميں سے ہر تصوير پر اسلام آباد يا کراچی لکھ ديں تو بھی درست ہے
4/14/2010 12:24:00 PM.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..يہ کيا ہوا ؟ =-.
ابھی بھی کوئی کہہ سکتا ہے کہ سيکولرزم اسلام کے خلاف ہے يا سيکولر معاشرے ميں مسلمان اپنی مرضي کی زندگی نہيں گزار سکتے؟ البتہ سيکولرزم ميں مذہبی غنڈہ گردی سے نجات ضرور مل جاتی ہے- اگر ابھی بھی کوئی اسلامی نظام پہ اصرار کرے تو اس کی عقل پہ افسوس ہے- سيکولرزم اپنائيے، ترقی کيجيئے-
4/14/2010 12:34:00 PMنہ تو لاہور مکمل طور پر ایسا ہے
4/14/2010 06:12:00 PMنہ ہی برطانیہ مکمل طور پر ویسا
بہر حال، شکریہ
.-= یاسر عمران مرزا´s last blog ..Shadi Mubarik =-.
بھی ہم تو پیدائیشی مسلمان ہیں
4/15/2010 08:39:00 PMہمین کیا ضرورت پردہ کی
جو نئے مسلمان ہین پردہ ان کے لئے ہے
اب اتنا پڑھ لکھ کر بھی لڑکیاں پردہ کریں تو کیا فائدہ ایسی تعلیم کا
آپ بھی نا جانے کہاں کہاں سے نئی لے آتے ہیں
پردہ تو نظر کا ہوتا ہے نا جی
دل صاف ہونا چاہیئے
اب ایسے پردے کا کیا فائدہ کے جو پردہ کر کے قائد اعظم کے مزار پر جا کر اتر جائے
ایسے ہی جوابات ملے ہین اکثر ایسی پوسٹ پر
نام نہیں لوں گا جن کا کہنا ہے
“اور یہ Dewsbury یوکے ہے“
4/17/2010 07:08:00 AMمحمد طارق راحیل
Bombers put Dewsbury on the map
Before the London bombings shocked the UK and the rest of the world, hardly anyone knew or heard of Dewsbury. Most of the time when people (outside Dewsbury) asked where I was from and upon hearing my response would immediately say 'where's that then?' and to that I would reply 'it's near Leeds'. Everyone knows where Leeds is, so its a familiar place to mention (mainly because of the football team and the city life).
Now if I mention my hometown everyone thinks thats where the bombers were from!
http://www.toseef.com/200507-bombers-put-dewsbury-on-map
جو بھی ہو
5/14/2010 03:54:00 PMپر فرق صاف ظاہر ہے
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔