10 May, 2010

مبارک ہو!! منڈا کام پہ لگ گیا

7 comments:

محمداسد نے لکھا ہے

آج نہیں تو کل، یہ منظر دیکھنا ہی تھا بھائی!

5/10/2010 07:29:00 PM
یاسر عمران مرزا نے لکھا ہے

بیگم کو کہتا کم از کم اپنی ٹانگیں‌ہی چھپا لے۔۔۔ چول
.-= یاسر عمران مرزا´s last blog ..Pakistani Team ki nalaiqiyan =-.

5/10/2010 08:09:00 PM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

آپ لوگ بھی عجيب باتيں کرتے ہيں کيا فرق پڑتا ہے ايسا کرنے سے جو وہ کر رہا ہے مرد کو ايسا ہی ہونا چاہيے اور ياسر کيوں نہ وہ برقعہ پہن کر کھيلنا شروع کر دے

5/10/2010 08:27:00 PM
ابن سعید نے لکھا ہے

لا حول و لا قوۃ

بھئی کسی کی ذاتی زندگی میں اس قدر دخیل ہونا کہا کی شرافت ہے؟ مجھے افسوس ہے میڈیا کے ایسے رویے ہر۔

5/11/2010 01:20:00 AM
شکاری نے لکھا ہے

سعود بھائی ابھی تو شکر ہے میڈیا نے انکے روم کے اندر کی باتیں نہیں بتائیں۔
.-= شکاری´s last blog ..حقیقت =-.

5/11/2010 03:32:00 AM
احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے

”بیگم کو کہتا کم از کم اپنی ٹانگیں‌ہی چھپا لے۔۔۔ چول“

یاسر بھائی، برہنگی کی سرعام مقدار کیا ہو گی یہ تو نکاح سے قبل ہی باہم طے پا چکا ہو گا۔ اب اس سٹیج پر اگر ڈھانپنے، ڈھانکنے کی بات کرے گا تو منہ کی کھائے گا دولہا میاں۔اسلیئے اب رہنے ہی دیں۔

5/11/2010 03:40:00 AM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

ارے شادی کے نام پر بزنس ہوا ہے جناب
سمجھ سکو تو سمجھ جاؤ

5/14/2010 02:53:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب